@nighathashmiofficial: جب انسان زندہ رہنے سے زیادہ قبر میں ہونے کی تمنا کرے، تو سمجھیں فتنے کس حد تک بڑھ چکے ہیں۔ یا اللہ! پاکستان کو ہر فتنے اور سازش سے محفوظ فرما۔ آمین۔ #nighathashmi #quranjourney #alnoorinternational #dailyreminder #islamiccontent