@rahat_writess: کیونکہ رشتے زبردستی نبھائے تو جا سکتے ہیں، مگر دلوں میں اپنی جگہ زبردستی نہیں بنائی جا سکتی کبھی کبھی کسی کو کھو دینا، خود کو ہر روز تھوڑا تھوڑا کھونے سے بہتر ہوتا ہے، اور جو آپ کی موجودگی کی قدر نہیں کرتا، اُس کی غیر موجودگی کو اپنی کمزوری نہیں بلکہ اپنی عزتِ نفس بنا لینا چاہیے۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage