یادیں رہ جاتی ہیں یاد کرنے کے لیے
اور وقـت سـب لے کــر گُــزر جاتا ہے
🍁💨🍁🕞
2026-10-20 10:51:34
1
خان 🥀 :
اعلان کچھ یوں ہو گا میرا مسجد میں جون حضرات مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا
2026-10-20 10:24:43
1
Abbas Khan :
کچھ لوگ محبت پا کر بھی ناشکرے رہتے ہیں، اور کچھ محبت کھو کر بھی آخری سانس تک وفادار رہتے ہیں۔
افسوس یہ نہیں کہ تم چلے گئے، افسوس یہ ہے کہ تم نے کبھی اُس دل کی تکلیف محسوس ہی نہ کی جو صرف تمہارے لیے دھڑکتا تھا۔
کاش ایک لمحے کے لیے تم میری جگہ ہوتے، پھر تمہیں معلوم ہوتا کہ کسی اپنے کی بےرخی انسان کو اندر سے کس طرح زندہ لاش بنا دیتی ہے۔
وقت گزر جائے گا، زخم شاید بھر بھی جائیں، مگر جو شخص تمہارے لیے رویا تھا اُس کی خاموش سسکیاں ہمیشہ تمہارے نام رہیں گی۔
یاد رکھنا، جس محبت کو تم نے معمولی سمجھ کر کھو دیا، ایک دن اسی محبت کی کمی تمہیں سب سے زیادہ رلائے گی
.
2026-10-20 16:44:59
1
disprin :
no sir ye Galt bat hai🥺
har Kisi ki apni apni problem Hoti hai Kisi k pass sub Kuch HOTA hai number b internet data b block b nhe hota number magar call ya sms tak nhe kar sakta itna lacha ho jata hai insan kabhi kabhi
2026-10-20 15:23:12
1
shezad Khan :
right 👍🥺🥺
2026-10-20 13:21:41
0
Tuseef Ahmad🇵🇰 :
🥀🥀🥀
2026-10-20 07:19:44
1
💸نواب زادہ_ناصر_ہرل💸 :
🥰🥰🥰
2026-10-20 04:57:49
1
Abdullah Naveed :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-20 05:11:22
1
jamirkhankhan688 :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-20 17:37:10
0
To see more videos from user @toseef_ke_kahani143, please go to the Tikwm
homepage.