@hasan_prast: "دنیا میں کچھ لوگ اس لیے پیدا ہوئے ہیں تاکہ وہ فریب(جھوٹ) سے لطف اندوز ہو سکیں. جبکہ دوسرے لوگوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ ہر جگہ سچائی کو دیکھتے ہیں." جرمن فلسفی و شاعر ولیہم فریڈرک نیتشے مترجم: Musa Pasha #foryou #viral #aesthetic #bollywood #beauty