@wellness.pharmacy0: Sirf owner ye dard samaj sakta hai jab us ka business koi aik jhatke mai khatam kre 🥺 #WellnessPharmacy #Peshawar #zulamintiha #shameonkpkgovernament #viral @Malik Ahmad Yar Khan @Haris eats
کسی نے کہا تھا ۔کہ میں تو برداشت کر لو گا ۔اپ نہیں کرو گے✌️
2026-10-20 05:53:48
349
KamalAbdulJamil :
اگر آپ نے انکروچمنٹ نہیں کی ہے اور قانونی طور پر درست ہیں تھوڑا حوصلہ کریں اور رٹ پٹیشن دائر کریں، اس میں بے شک ٹائم لگے گا مگر آپ کو آپکا حق ملے گا۔ اس وقت حوصلہ مت ٹوٹنے دیں بلکہ مضبوط بن کر قانون کا راستہ اپنائیں
2026-10-20 06:25:13
26
AK💸 :
نفرت ہوگئی پاکستان سے 😥
2026-10-20 08:59:38
61
👑⃟≛⃝BADSHAH🕊️⃟⋆≛⃝. 302 :
*"Don't be afraid, keep fighting for your right, indeed Allah has already made the best decision for you."*☝️🥺😫💸
2026-10-20 17:21:15
0
꧁☆Yαśɪɍ ṗαḳhƭőń ༄ZN ᭄✿B ᴊᴀɴᴀɴ࿐ :
this is the man problem
2026-10-20 19:51:21
0
🦅 جواد کالاوال 🦅 :
𝙢𝙞𝙨𝙨 𝙪 𝙎𝙤𝙝𝙖𝙞𝙡 𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞🥺
2026-10-20 05:29:02
93
👑 𝑨𝒚𝒓𝒂 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 ✨ :
یہ اُن لوگوں کے لیے پیغام ہے جو کے پی کے میں گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرتے تھے
2026-10-20 08:30:45
10
Aadii Khan 🌸 :
عمران خان نے چند سال پہلے کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ برداشت نہیں کر پاؤ گے اج وہ دن ہمیں نظر ارہی ہے