نماز میں شک ہو کہ 3 رکعتیں پڑھی ہیں یا 4، تو یقین کے مطابق 3 رکعتیں شمار کریں، ایک رکعت اور پڑھیں، پھر سجدۂ سہو کریں۔ اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔ 🤲
2026-10-20 10:46:59
3745
R.P@queen :
3 ko accept kr k 4 wali b per lo or phr sajda sahu karo
2026-10-20 22:16:20
74
AMU :
1 extra
2026-10-21 16:21:31
0
زوجہ ابوبکر💫❤️ :
السلام علیکم میری پیاری بہنو اور بھائیو! 🥺❤️🩹🤲🏻
پلیز میرے اور میرے شوہر کے لیے دل سے دعا کرنا۔ 😭🙏🏻 میرے شوہر قطر میں ہیں، تین سال ہو گئے ہیں اُن سے دور رہتے ہوئے۔ ویڈیو کال پر روز اُنہیں دیکھ تو لیتی ہوں، لیکن اُنہیں اپنے پاس محسوس کیے، اُن کے ساتھ بیٹھے، اُن کا ہاتھ تھامے اور اُن کے ساتھ وقت گزارے تین سال گزر گئے ہیں۔ 💔🥺 ایک بیوی کے لیے اپنے شوہر سے دور رہنا کتنا مشکل ہوتا ہے، یہ وہی سمجھ سکتی ہے جس کا شوہر اُس سے میلوں دور ہو۔ 😭❤️🩹
میرے شوہر پر قرض ہے، دسمبر میں بہن کی شادی ہے، گھر بھی بنانا ہے اور ابھی کوئی مستقل نوکری بھی نہیں ہے۔ وہ بہت پریشان ہیں اور اُنہیں پریشان دیکھ کر میرا دل بھی بےبس ہو جاتا ہے۔ 💔🥹
پلیز دعا کرنا اللہ پاک میرے شوہر کو اچھی اور مستقل نوکری عطا فرمائے، اُن کا قرض اتار دے، اُن کے رزق میں برکت دے اور ہماری تمام پریشانیاں دور فرما دے۔ 🤲🏻😭 یا اللہ! بس اب ہمیں ایک دوسرے کے قریب کر دے، ہمارے انتظار کو خوشیوں میں بدل دے اور ہمیں ایک ساتھ سکون کی زندگی نصیب فرما دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🩹🫂
میرے پیارے بہنو اور بھائیو، پلیز میرے شوہر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا، میں بس اُنہیں کامیاب اور خوش دیکھنا چاہتی ہوں۔ 🥺🤲🏻💗
2026-10-21 01:47:39
148
✨Allah ki hon ✨ (◕ᴗ◕✿) :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨
2026-10-21 08:00:31
532
🥰محترم کی لاڈلی🥰 :
to bhen 3 samjho or 4 again orh kr puri kro
2026-10-21 08:49:06
10
𝐹𝑎𝒊𝒛𝒂 R𝑎𝐣𝒑𝒐𝒐𝒕༆࿐😎 :
mojhe aghr shak ho to m 4 parh leti hn phir se Dil motmin nhi hota 3 pr phir
2026-10-21 04:36:22
8
Saba Ansar :
sjdy brha dny chahy🥰
2026-10-21 04:54:56
3
user5653341795202 :
To extra hi prh lni chahiye
2026-10-21 06:37:51
2
Alone :
Simple dubara parh lo
2026-10-21 16:23:27
1
Mano🤭 :
no agar rakat ka ishsho ho TU sajda sahwa nai agar apko lagy KY 2 y 3 pari han TU 2 ka hi hesab rakhy
2026-10-21 09:55:43
13
syeda komal :
salam pherne k bad sajda Karna chahiye
2026-10-21 08:39:25
11
rindh zaddi👑👑 :
سجدا صاؤف کرنا چایے
2026-10-21 04:35:42
6
💞💞 Decent Girl💞💞 :
End wali rakat me sajdan sehve kia Jata he
2026-10-21 03:03:40
17
zainabkhalil 4 :
sajda shu
2026-10-21 05:41:21
3
💝Aesthetic girl 🐣 :
sajda sahu🥰
2026-10-21 01:56:46
9
Uzma :
bilkul m ESA krte
2026-10-21 02:20:33
10
✨`انـ༈ۖـت الحيـ༈ۖـاة`🫀 :
نماز میں شک ہو کہ 3 رکعتیں پڑھی ہیں یا 4، تو یقین کے مطابق 3 رکعتیں شمار کریں، ایک رکعت اور پڑھیں، پھر سجدۂ سہو کریں۔ اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔ 🤲
2026-10-20 19:48:19
10
🥰🥰نماز کی پابند شہزادی 🥰🥰 :
سجدہ سہو کرنا
2026-10-21 01:49:40
10
insha Adeel :
sajda e sahu kry
2026-10-21 08:03:02
6
🎀 :
اگر 4 فرض میں بھول جائیں کہ کتنی رکات پڑی ہیں تو کیا کریں پلیز
2026-10-21 06:35:16
15
saira :
akhri rakat main beth k right side salam phair k 2 sajdy karain phir atyat or baqi sab parh k salam phair lain....
2026-10-21 09:59:53
148
sidra...malik :
me aksar bhol jati hn
2026-10-21 06:01:53
6
R.U.M :
mtlb ye masla sb k sat hota h me me smjhi sirf me hi hn😳
2026-10-21 00:47:32
8
👑 queen 👑 :
ek sajda
2026-10-21 02:45:00
6
To see more videos from user @silent.word5, please go to the Tikwm
homepage.