@shahnawaz_khan80: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پشاور ہائیکورٹ میں موجود۔۔۔ پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواستوں پر سماع۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی صوبے میں تحریک انصاف کےخلاف جاری انتقامی اقدامات روکنے کی استدعا مسترد کیس کی اگلی سماعت کی جلد تاریخ دینے کی استدعا مسترد عدالت نے اٹارنی جنرل، وفاق سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ۱۰ نومبر تک ملتوی کردی، جسٹس اعجاز انوار کی سربراہی میں جسٹس فہیم ولی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت کی #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #shahnawaz_khan80 #releaseimrankhan