@akbar__ali__555: پاکستان پیپلز پارٹی ملیر ٹاؤن چیئرمین و پی ایس 89 کے دبنگ صدر جان محمد بلوچ صاحب سے سینئر رہنما اکبر علی کی ملاقات جس میں یوسی 06 داؤد چورنگی کے منسلک علاقوں بونیری چالی شہداء اپارٹمنٹ توحید آباد کالونی داؤد چالی فردوسِ چالی کے مسائل اجاگر کئے جس میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ میٹھے پانی کی ترسیل گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ علاقائی گلیوں راستوں کی صفائی ستھرائی اسٹریٹ لائٹس روڈز عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ان مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دھانی کروائی گئی جئے بھٹو بینظیر بروز منگل بتاریخ 20 اکتوبر 2026