شمشیر اعلی حضرت شیر اہل سُنت مفتی حسن رضا یلدرم صاحب ماشاءاللہ اپ کا انداز بیاں واللہ میرے پاس اپ کی تعریف کے لیے حضور الفاظ نہیں ہیں حضور اپ کا بیان ماشاءاللہ حضور اپ کا بیان سن کر دل باغ باغ ہو جاتا ہے اللہ پاک اپ کا سایہ اہل سنت والجماعت پرتا دیر قائم رکھے یا رب العالمین🥰💯🤲
2026-10-20 09:09:39
56
༺☆𝕶︎𝖍︎𝖔︎𝖐︎𝖍︎𝖆︎𝖗︎☆༻ :
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
حضرت علامہ مولانا حسن رضا یلدرم صاحب کا شجرہ مل سکتا ہے کہیں سے ؟؟؟