@peshawariqueen804: خیبر پختونخواہ میں ملنے والے دہشتگردوں کے نام سامنے آگئے کوپر خان ، گولڈ سمتھ ، تیل محمد ، گیس ہی ہی، گرینائٹ فاسفورس شاہ ،آفریدی ، کوئلہ خان ، آئرن حسین، ماربل مبارک دشت-گروں کو ٹرکوں میں ڈال کر انٹرنیشنل جیل روانہ #imrankhanptiofficial #viral #ImranKhan #NewsUpdate #KPK #Sohail_Afridi #governerkpk #viral #foryouu ##fyp #support #support