@shahbazlayres1: Awal wa Akher ha Allah 💗🙌 most beautiful naat esticx 🫶 #viralfyb#viralnaatshreef #viwesproblem #shahbazesticx #viralfyb_unfreez_and_dontunderreviwes🥹 @TikTok Pakistan @TikTok
@نعت ڈائری:🌹💚 پیارے آقا ﷺ کی بارگاہ میں دل سے سلام 💚🌹
السلامُعلیک یا رسولَاللہ ﷺ، السلامُعلیک یا حبیبَاللہ ﷺ، ❤️🥹
میرے پیارے آقا ﷺ! میرا دل آپ ﷺ کی محبت سے بھرا ہوا ہے، میری آنکھیں آپ ﷺ کی زیارت کی آرزو میں نم رہتی ہیں، اور میری روح مدینے کی پاک گلیوں میں حاضری کے خواب دیکھتی ہے۔ 🥹💚
یا رسول اللہ ﷺ! کاش میں مدینے کی گلیوں میں چل رہی ہوتی، کاش میری نگاہیں گنبدِ خضریٰ کا دیدار کر رہی ہوتیں، کاش میرے لبوں پر درود ہوتا اور میری آنکھوں سے محبت کے آنسو بہہ رہے ہوتے۔ 😭🌹
اے میرے دل کے سکون، اے میرے آقا ﷺ! دور رہ کر بھی آپ ﷺ کی محبت میرے دل کے سب سے قریب ہے۔ میری زندگی کی سب سے خوبصورت آرزو یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بار بار مدینے کی حاضری نصیب فرمائے اور ایمان و محبت کے ساتھ آپ ﷺ پر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻💚
🌹 صَلَی اللّٰهُعَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَدٍ وَآلِهٖ وَسَلَمْ🌹
💚 السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ، السلام علیک یا نبی اللہ ﷺ، السلام علیک یا حبیب اللہ ﷺ۔ 💚