@reallife0232: عشق صرف کسی کو چاہنے کا نام نہیں، بلکہ ایک بار کسی کو دل سے اپنا مان لینے کے بعد اس کی عزت، وفا اور بھروسے کی حفاظت کرنے کا نام ہے۔ ❤️🩹 سچی محبت کرنے والے ہر روز نئے چہروں کی تلاش میں نہیں رہتے، وہ ایک ہی شخص میں اپنی پوری دنیا تلاش کر لیتے ہیں۔ جب نیت صاف ہو اور دل میں وفا ہو تو پھر کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی۔ کیونکہ محبت میں سب سے خوبصورت چیز کسی کو حاصل کرنا نہیں، بلکہ اسے پوری سچائی کے ساتھ نبھانا ہے۔ یاد رکھنا، جس دل میں وفا زندہ ہو، وہاں بےوفائی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ آج کل چاہنے والے تو بہت مل جاتے ہیں، مگر زندگی بھر ساتھ نبھانے والے قسمت سے ملتے ہیں۔ 🖤🐺🚩# #fyp #wolf #wolfline