@kaliwalgani2: سب سے زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے کہ جب اپ کسی پر اندھا یقین کردے اور وہ ثابت کردے کہ اپ وقعی اندھے تھے #foryou #foryoupage #viral #fyp #unfrezzmyaccount
: اگر زندگی میں خوش رہنا ہے تو ہر بات کو دل پر لینا چھوڑ دو کچھ باتیں لوگوں کی تربیت بتاتی ہیں، تمہاری اوقات نہیں جو جیسا ہے اسے ویسا ہی رہنے دو تم اپنا سکون خراب مت کرو۔