@atifmasood22:

Atif Masood
Atif Masood
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 20 October 2026 07:37:11 GMT
83406
5572
252
1787

Music

Download

Comments

manchester__7
TOM-BOY | MANCHESTER 🇬🇧 :
Exactly 👍
2026-10-31 03:19:00
0
_queengull3
ملکہ سادگی 💗! :
mai hr wqt yahi suchti hu..🥺🥺
2026-10-20 11:09:21
15
balouch80
Asif Khan :
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے۔ میں اس میں صرف ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ اگر آپ آج اپنی آمدنی سے اثاثے بناتے ہیں تو نہ صرف آپ کا بڑھاپا خوشحال اور پُرسکون گزرے گا، بلکہ یہی اثاثے آپ کی اولاد کے مستقبل کو بھی محفوظ اور بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اصل کامیابی یہی ہے کہ انسان اپنی زندگی بھی بہتر بنائے اور اپنے بچوں کے لیے بھی ایک مضبوط مالی بنیاد چھوڑ کر جائے۔
2026-10-20 15:52:22
22
saminaalmas66
saminaalmas66 :
baat to saai ha ap ki
2026-10-20 10:18:34
12
farrukhzaib
farrukhzaib سیان :
ہمارے والدین نے بھی تو اپنی خواہشات, جوانی ہم پہ قربان کی#
2026-10-20 15:19:07
11
nasirnakagawa1
Nasir Nakagawa :
زبردست گفتگو بہت اہم موضوع
2026-10-20 10:59:48
17
mk304050
Sher Akbar :
اپ کے بات سے کوئی اختلاف نہیں ہے بالکل ایسا ہی ہے
2026-10-20 13:39:19
8
abdulmajeedassi1
Assi786 :
میں نے بھی اپنی ساری زندگی اور کمائی اپنے بہن بھائیوں اور بچوں پر لگا دی ہے جب 18 اکتوبر کو مجے ہارٹ اٹیک ہوا دوسٹینٹ پڑے تو یاد آیی لیکن میں اب کچھ نہیں کر سکتا
2026-10-22 07:44:05
4
user5615721265002
ابوعفان :
ماں جی فوت ہوگئی ھے جس کی کمی ہر پل محسوس کی لیکن والد محترم زندہ ھے قسم سے اپنے والد پر اولاد سمیت سب کچھ قربان کر سکتا ھو پیسہ کیا چیز ھے ۔ماں باپ سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ۔
2026-10-20 16:07:27
5
mudassarinayatkhan
Mudassar :
بہت زبردست بات ہے بھائ میں تو خود اسی بات کا قائل ہوں کے اپنے بڑھاپے کے لئے آمدن کا ذریعہ ہونا چاہئے
2026-10-20 14:15:31
4
user8672842401144
Babu :
عاطف بھائ تمھاری سوچ اور تمھاری باتوں میں بہت وزن ہے
2026-10-20 17:24:58
6
www.tiktokabdulrahman1
عبدالرحمان ملنگ اعبد :
کروڑوں کی باتیں کیا اپ نے
2026-10-20 11:28:40
4
fariharaja7
B飣a__MöçÁ24 :
I’m saying this since I became mother from last 23years but no one agreed still
2026-10-20 10:44:34
5
khawajaenayat
khawajaenayat :
lajawab
2026-10-31 03:03:29
1
zafarellahi
◥꧁𝙕𝙖𝙛𝙖𝙧𝙀𝙡𝙡𝙖𝙝𝙞꧂◤ :
very true 🥺🥺🥺
2026-10-23 22:49:34
1
jayboss1254
Jay :
100% true
2026-10-22 18:02:04
1
syedkhalidshahjapan
syedkhalidshahjapan :
very good
2026-10-21 01:32:22
4
falak.naiz32
Falak Naiz :
2026-10-22 11:33:27
1
misbahislam69
Misbah :
Well said
2026-10-20 09:37:46
3
sultan.zarar.khan
sultan.zarar.khan :
والدین خود بھوکے رہ کر اولاد کا پیٹ بھرتے ہیں، اپنی خواہشات کا گلا گھونٹ کر بچوں کے خواب پورے کرتے ہیں، اپنی خوشیاں قربان کرکے ان کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کے لیے اولاد کی خوشی ہی ان کی خوشی اور اولاد کا سکون ہی ان کا سکون ہوتا ہے۔ والدین کی محبت عجیب ہوتی ہے؛ وہ اپنی تکلیف چھپا لیتے ہیں تاکہ اولاد پریشان نہ ہو، اپنے آنسو پی لیتے ہیں تاکہ بچوں کی آنکھیں نم نہ ہوں، اور خود ٹوٹ کر بھی اولاد کو بکھرنے نہیں دیتے۔ اولاد چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو جائے، والدین کی نظر میں وہی ننھا سا بچہ رہتی ہے جسے کبھی انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا تھا۔ وقت گزر جاتا ہے، چہرے بدل جاتے ہیں، عمر ڈھل جاتی ہے، مگر والدین کے دل میں اولاد کے لیے محبت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی۔ اور حقیقت تو یہ ہے کہ والدین کی قربانیوں کا کوئی بدل نہیں، ان کی دعاؤں جیسا کوئی سائبان نہیں، اور ان کے سائے جیسا دنیا میں کوئی سکون نہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، سلامتی اور خوشیوں والی زندگی عطا فرمائے، اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
2026-10-23 16:48:32
2
sakiminhas77
kashmiri Markhour :
100 💯 true aik aik lafaz haqqeqat hay
2026-10-20 14:57:48
3
nabgha313
آنوش :
سر جی اگلی نسل کے لئے تو سو فیصد درست لیکن اللہ تعالی کی دی گئی توفیق سے ہم نے تو اپنے والدین کی خدمت کی تھی
2026-10-21 14:04:56
2
earnnfun.com
Sal | earnNfun.com :
100% agree with you. Never ever depend on your kids for your retirement or old age, remember kids are grown up at that time, and they have their own responsibility and worries. Never ever depend on them.
2026-10-21 14:21:06
2
user9399488777765
Nine2024 :
Always make sure that you have enough money so that you don’t have to worry about being independent on anyone else.
2026-10-23 10:41:58
2
hafeezrahman019
hafeezrahman019 :
good massage brother
2026-10-23 09:56:58
1
To see more videos from user @atifmasood22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About