عبدستار ایدی مرحوم نے کہا تھا کہ میرے ایدی ٹرسٹ کو 90 پرسنٹ جو ڈونیشن ہے وہ پنجاب کے لوگ دیتے ہیں
2026-10-21 03:20:55
98
پردیسی لوگ :
عزیرم شکریہ ادا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہمارے لیے پاکستان کے ہر صوبے کے بچے ہمارے اپنے بچوں سے کم نہیں
2026-10-20 15:08:06
100
A :
پنجاب نے ہمیشہ سب صوبوں کی مدد کی پنجابی یی کہتا ہے کہ یہ ہمارے مسلمان بھائی ھیں
2026-10-20 10:06:29
81
rajafazal382 :
We r brother
2026-10-20 21:44:19
14
MUHMMAD JAHANZEB :
پنجابیوں نے ہمیشہ دوسروں کی مدد کی، جب بھی کسی پر مشکل وقت آیا پنجابی قوم نے بھرپور سپورٹ کیا، صدقہ خیرات سب سے زیادہ پنجابی دیتے ہیں، ہمیں اس پر فخر ہے
2026-10-20 18:12:38
19
zahid khan :
پنجاب زندہ باد
2026-10-20 17:27:55
39
Randomness :
جناب شکریہ کی ضرورت نہیں اور بلوچ عوام ویسے ہی دل کے بہت قریب ہیں ہمارے
2026-10-20 14:04:15
25
Dr. Shahzadi Sarvat :
Geo Punjab ❤️❤️❤️
2026-10-20 18:45:59
10
سر دار خان باغی :
آپ نام نہ لیتے تو کچھ نی ہوتا 🥰🥰🥰🥰
2026-10-21 03:45:27
5
Qazi Muhammad Hussain :
Pakistan hamesha zindabad insha ALLAH
Pakistan army hamesha zindabad insha ALLAH
dekh lu Balochistan
2026-10-20 13:25:24
8
rind baloch🇵🇰 :
پاکستان منی جان منی وطن ❣️🇵🇰✌️
2026-10-22 14:41:32
3
musfar :
عزیرم شکریہ ادا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہمارے لیے پاکستان کے ہر صوبے کے بچے ہمارے اپنے بچوں سے کم نہیں
2026-10-20 18:41:44
6
shafiq jutt 13 :
الحمدللہ ہم پنجابی ہیں ہم پنجاب والے نہ تو کبھی فرقہ پرستی کو سپورٹ کرتے ہیں اور نہ ہی کسی لسانیت کے نام پر قوم کو تقسیم کرنے والے کو پنجاب میں سب سے پہلے ہم سب مسلمان ہیں پھر پاکستان ہے پاکستان کا نعرہ لگایا ہے
2026-10-21 07:07:03
3
Noreen Shah :
Punjab ko PHR Gali b dete ho same indian Punjab main b ye masla ha Punjabi sb ka khyal rakhte Hain or Punjab ko bura b Bolte Hain chali naiki ka sila Allah deta ha
2026-10-20 20:35:24
2
Ali Maher😇✅ :
Punjab ❤️🇵🇰
2026-10-20 20:38:04
3
asadkhan :
Ilm ka koi sooba nahi hota. Punjab ho ya Balochistan, hum sab aik hain.
2026-10-20 12:01:55
7
پنج شیردَل⚔️ :
شکر الحمدللہ
2026-10-20 18:56:05
3
🌹 SAQIB 🥀 BALOCH 🌷 :
2026-10-20 08:07:35
0
Mudasir janjua :
ہم سب بھائی ہیں دشمن ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انشاءاللہ ہم کبھی بھی تقسیم نہیں ہوں گے پنجابی بلوچی پٹھان سندھی سب بھائی ہیں انشاءاللہ
2026-10-21 11:39:26
2
Rajpoot 1 :
ham sab bhai bhai ha molana sab hamy muhabat ha balocho sy❤️
2026-10-21 08:06:32
1
پاکستان جان :
اللہ پاک ہم سب پاکستانی بھائیوں کو ایک بنا دے سندھ اردو بلوچ سرایئکئ پنجابی پختون کشمیری گلگتی پوٹھواری سب ایک ہیں سب بھائی ہیں
2026-10-21 09:08:52
1
raja :
pura Pakistani ki zemadare ha
2026-10-21 08:42:39
1
Ahsan Ali :
بھائ ہو ہمارے ۔
2026-10-21 13:55:00
1
Zarrar :
Hidayat sab dair aye durust aye hum punjabio ki bluch sy koi dushmani nhi ha hun sabko sazish k tehat laraya jrha ha hum khud bhi berozgari nainsaafi aur nfrat ka shikaar hn punjbi mostly k sy bahir jakr rozi kama rhy hn Govt ny taxes me phasa dia ha
2026-10-21 16:25:22
1
To see more videos from user @junaidbaloch2840, please go to the Tikwm
homepage.