@abdulmanafsukhera: سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں💖 لیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں❤️🩹 ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں❤️ اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں💕 شاعر:فراق گورکھپوری #abdulmanafsukhera #like #foryou #poetry #trending