agr koi profession se driver hai aur traveling krta hai tou kya wo qasr parey ga
2026-10-23 11:31:07
2
Irfan Awan :
Hazoor Pak ny fateh makka k moqa per 19 days makkah guzaray and safar ki namaz ada ki
2026-10-23 12:53:47
2
Si Chaudhary Asif :
اگر کسی کو کام کے سلسلہ میں چھ ماہ دوسرے شہر میں رہنا ہو اور وہ ہر ہفتہ اپنے گھر بھی اتا جاتا ہے تو کیا وہ چھ ماہ قصر نماذ پڑھے گا؟ فاصلہ ۲۰۰ کلومیٹر ہے۔ رہنمائی فرمائیں
2026-10-23 06:24:15
1
Ali Nawaz :
السلام علیکم مولانا صاحب!
اب یہ بتائیں کہ جو لوگ فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں اور ایک یا دو دن کی چھٹی لے کر اپنے گھر جاتے ہیں، تو کیا وہ گھر پہنچ کر نمازِ قصر ادا کریں گے یا پوری نماز پڑھیں گے؟ اس میں گھر تک جانے اور واپس آنے کا سفر بھی شامل ہے۔ براہِ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
2026-10-22 01:42:32
0
A~ S ~Rashdi :
yeh 92 kilometer kis hadees se sabit hn reference plz
2026-10-22 14:24:15
1
lala papo :
ye kahan likha hai 92 km. ye kahan likha hai k city ki hadood k bad karey
2026-10-21 15:56:07
2
fayyaz abbasi :
اسلام علیکم جناب ایک آدمی ڈرائیور ہے اسکا کام ہے ایک شہر سے دوسرے شہر سامان لے جانے کا اور آپ کو پتہ ہے کہ ہر شہر میں ہر قسم کی سہولت موجود ہوتی ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہے
2026-10-20 16:09:38
1
wasi :
agr qsr ki jga pori nmaz prna chaay to parh skta h?
2026-10-20 12:16:38
1
Salam agha :
Agar 10 din maka 10 din madina umra ya haj p ho ar apni nimaz kisi uzar se parhni ho tu safri nimaz parhni hogi
2026-10-20 16:24:39
0
shad Muhammad Khan :
آج تک ہمیں 40 میل یا 60 کلومیٹر بتایا گیا ہے آپ نے آج نیا فتویٰ جاری کیا ذرا دلیل بھی دیا کریں
2026-10-20 13:29:59
0
Ali_Lucky_Official :
امام صاحب اگر ڈیوٹی سے گھر جانا ہے چھٹی پر ہر دو ماہ بعد 12 دن کے لیے اور گھر سے فاصلہ بھی 92 کلومیٹر سے زیادہ ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہے پلیز اگاہ کر دیں بہت شکریہ اپ کا
2026-10-21 17:57:02
1
CHISHTI :
or hum Madina pak sy maka jaty hin umra k Lia AK din ya do din phr waps Madina ajaty hi to kia hokm ho ga hum Yahan mokim hin Madina min
2026-10-20 09:37:44
2
Faisal Siraj :
dubai or abu dhabi ka kesy calculate karygy?
2026-10-20 15:58:54
0
محمد شریف :
ہم بلوچستان سے لاہور آئے ہیں ہسپتال لیکن پتہ نہیں ھے کتنے دن ڈاکٹر رکھیں گے پتہ نہیں ھے کیا ہم سفر کی نماز پڑھیں یا پوری حضرت
2026-10-21 06:58:24
1
شیخ اعظم :
92 نہیں 77 کلومیٹر کے بعد نماز کسر شروع ہوتی ہے
2026-10-20 08:06:23
3
m jutt :
محترم جناب اللہ تعالیٰ کے نبی ص کی حدیث ہے آپ ص جب سفر کی نیت کرتے تو آپ ص تو نماز قصر پڑھتے اور 19 دن قصر کرتے جب تک آپ اپنے گھر سے باہر رہتے ۔
2026-10-20 13:11:59
1
Somy Saeed Malick :
kasar namaz k 4 farz 2 hotay hein is baad Kya sunnat aur nafal bhi parhnay hon gay?
2026-10-20 08:09:44
1
🆂🅰🅳🅰🅼 🅷🆄🆂🆂🅰🅸🅽❣️ :
Fraz 2 Ada karega to uski niyat kese hogi our Sunat nafil kese ada karega
2026-10-20 08:03:59
1
turki :
اب تو شہروں کے اندر تیس چالیس کیلو میٹر بن جاتا ہے۔
2026-10-23 13:35:34
0
Ansari motors &spare parts..🚘 :
true that
2026-10-23 13:47:55
0
user78028719482720 :
عمرے پہ جو جاے دس دن کے لیے اس کے لیے کیا حکم ھے
2026-10-23 17:05:41
0
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.