مرد کے حسن سے عورت نے کبھی عشق نہیں کیا۔ عورت کبھی صرف خوبصورتی سے محبت نہیں کرتی۔ سچ تو یہ ہے کہ عورت کو مرد کے رویّے سے محبت ہوتی ہے۔ اس کا انداز، اس کا لہجہ، اور عورت کو ٹریٹ کرنے کا طریقہ ہی اصل اہمیت رکھتا ہے۔ یہی چیزیں عورت کے دل میں محبت پیدا کرتی ہیں اور وہ انہی بنیادوں پر کسی مرد کو اپنی دنیا بناتی ہے۔ عورت مرد کے لہجے میں اپنے لیے وہ مان تلاش کرتی ہے جو اسے دنیا سے بے نیاز کردے۔
اس کے لیے سب سے بڑی دولت وہ عزت ہوتی ہے جو مرد اسے سب کے سامنے دے۔ عورت کو وہ مرد زیادہ عزیز ہوتا ہے
جو اس کی قدر کرے، اسے اہمیت دے، اور اپنے رویّے سے یہ احساس دلائے کہ وہ اس کی زندگی میں خاص مقام رکھتی ہے۔ یاد رکھو، چہرے کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ڈھل جاتی ہے،
مگر ایک اچھا رویّہ تا حیات دل میں گھر کر لیتا ہے۔ حسن وقتی کشش رکھتا ہے، لیکن اخلاق، لہجہ، عزت اور محبت سے بھرپور برتاؤ انسان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عورت کے لیے مرد کا کردار اور رویّہ ظاہری حسن سے کہیں زیادہ اہم ہوتا ہے
2026-10-20 22:33:38
5
★IcHaSaNGpLeNgEr⁉️✨🌷 :
serius gak ada yang bahas PP nya😭
2026-10-22 06:13:32
5
@DANI G🤍🌍 :
good luck
2026-10-21 11:32:49
1
Hamid Raza :
2026-10-21 14:59:05
1
┗𝑒к𝑒メ :
2026-10-21 13:48:12
2
Alishabano :
y kasay
2026-10-21 21:04:26
2
𝒦𝒜ℛ𝒜𝒞ℋℐ 𝒦ℐ𝒩𝒢👑 :
beautiful
2026-10-21 06:25:39
1
Ibrar Hussein :
2026-10-21 11:50:48
1
طلال احمد :
منين يباوع علينا
2026-10-21 13:13:48
1
taufik :
biyuuuh
2026-10-21 13:17:22
1
ချစ်တဲ့သူပျော်နိုင်ပါစေ :
😂😂😂😂😂😂
2026-10-21 13:34:00
1
Phước Tiền :
w😳w
2026-10-21 06:58:52
1
me'nome ꦤꦺꦴꦩꦶ ꦧꦸꦢꦶ ꦲꦂꦱꦺꦴ :
waoww
2026-10-21 09:22:47
2
اے دنیا بے وفاواں دی😔 :
مولا خوش رکھے پیکج کے پیسے پورے ہو جاتے ہیں😂👻👻[Big LOL]
2026-10-21 10:11:18
5
Shakeel Surhani :
2026-10-21 08:05:28
1
Bawa Zaman Ali :
2026-10-21 04:56:50
1
—͞Emon Naroto :
2026-10-21 08:07:10
1
🛵MasJawa⚒️ :
opo kiiiii....
2026-10-21 14:03:32
3
Bang Baga$. :
2026-10-21 11:31:47
1
nguyên shopping vui :
🥰
2026-10-21 05:11:47
1
To see more videos from user @videox26, please go to the Tikwm
homepage.