@ptieidtsf4: ❤️🇵🇰 شوکت خانم کینسر ہسپتال 🏥 ✨ امید، انسانیت اور زندگی کا پیغام! ❤️ عمران خان کا ایک عظیم مشن، جہاں دکھی انسانیت کو امید اور مستحق مریضوں کو مفت علاج کی سہولت ملتی ہے۔ 🤲🌹 سلام ہے اس جذبۂ انسانیت کو! 🇵🇰❤️ #شوکت_خانم #عمران_خان #انسانیت #پاکستان