عورت کے دل میں جگہ بنانے کے لیے صرف خوبصورت چہرہ ہونا ضروری نہیں، بلکہ اچھا انسان ہونا ضروری ہے۔ 🌹
اگر آپ کسی عورت کو عزت دیتے ہو، اُس کے جذبات سمجھتے ہو اور اُس کے ساتھ سچے دل سے پیش آتے ہو، تو وہ آپ کی قدر کرتی ہے۔ ❤️کیونکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ بدل سکتی ہے، لیکن اچھا کردار اور عزت دینے کا انداز انسان کو ہمیشہ یادگار بنا دیتا ہے۔ 👑✨
2026-10-20 11:20:29
3
Imran :
پیاری آئیڈیل پیاری لگ رھی ھیں ماشاءاللہ
2026-10-20 08:24:09
3
Mano ki jan :
assalamualaikum
2026-10-20 10:26:42
4
Azeem S A♥️❣️ :
nice
2026-10-20 15:35:04
1
🌹🌹🌹🌹Syed Rashid🌺🌺🌺🌺 :
2026-10-20 10:03:23
3
Asad Nazir :
MashAllah 😊
2026-10-20 11:02:00
3
꧁𓊈𒆜🆂🅷🅴🆁 🅺🅷🅰🅽𒆜𓊉꧂ :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-20 11:37:14
3
.𐙚ᥫ᭡ح.ک⋆.˚𓍯 :
ᥫ᭡.🕊️ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲