ہمیں تو آپ لوگوں کی سمجھ نہیں آتی کبھی عوام ہماری سائڈ پر ہو جاتی ہے اور کبھی ہمارے بلکل برعکس😂
2026-10-20 09:53:30
160
Muhammad Rafi :
جب سب ثبوت موجود ہوں تو انصاف میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے ۔۔۔ ملزمان کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے ۔۔۔ وکلاء برادری کو اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرنا چاہئے ۔
2026-10-20 09:03:51
2594
۔ :
ایک یتیم بچے کو کچلا گیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
2026-10-20 09:43:55
453
K_khan_fitness :
جیو وکلاء برادری 💯 خوش کر دیا ہے آپ نے۔ جہلم سے آپ کو سلام
2026-10-20 08:46:27
365
Jan Muhammad :
جتنی بار ویڈیو دیکھی اتنی بار دل میی ٹھنڈ پڑ گئ
کاش میی بھی عدالت میی ھوتا ھے کھچ تواضع میی بھی کردیتا
2026-10-20 08:58:01
517
Batool Zahra :
wakeel Dil Wala Banda hai slam
2026-10-20 09:25:37
1270
Meerzah Caeed Begg :
Dil kush kr diya wakeel sb ne..
2026-10-20 08:38:00
154
Haji Mohsin Sheikh :
شیخ محکمہ:- انشاءاللہ وکلا برادری بچے کا کیس ایسے لڑے گی جیسے یہ ان کا اپنا بیٹا ہو کیونکہ یتیم تھا اللہ پاک آپ کو اجر دے گا
2026-10-20 09:58:34
71
Mojeeb Zadran :
دل سہی ٹھنڈا نہیں ہوا میرا
2026-10-20 08:41:08
143
Azan jarral :
گڈ جی وکیل حضرات🥰🥰🥰
2026-10-20 08:41:24
37
Decent Gujrati :
wakla Zinda bad
2026-10-20 14:35:38
0
Faruq Bhatti❤️ :
Khuda Khush rkhe hum wokla bhaiyu ko dill jet liaa
2026-10-20 14:35:18
0
Zaibi jutt :
good job
2026-10-20 14:05:41
0
Majjed Khan :
قسم سے آج وکیلوں نے دل خوش کر دیا🥰🥰
2026-10-20 14:08:46
6
shani Arain :
aj sary wakeelo ko dilli dua h dill khush kiya
2026-10-20 14:41:07
0
FARAH 🌼🍂 :
𝐢 𝐥𝐨𝐯𝐞 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ﷺ ❤️
2026-10-20 10:32:39
80
Dr_sͥʜᴀʜᴢᴀᴅͣɪͫ :
humaray wakeel ab sabki akal tkanay lain gay insha ALLAH
2026-10-20 09:00:49
166
~شیخ محکمہ~ :
قسم سے آج وکیلوں نے دل خوش کر دیا
2026-10-20 09:33:01
1012
رانا عبدالرحمن :
اج پہلی دفعہ وکیل شاباش دینے کو دل چاہا
2026-10-20 11:59:57
19
crochet shop :
وسم عباس بچے کو انصاف دو
قاتلوں کو عبرت ناک سزا دو
2026-10-20 08:44:55
108
Shehzad khan :
اج وکلا برادری دل خوش کر دیا ہے میری طرف سے اپ کو سلام
2026-10-20 08:56:09
41
Noor e Bahisht :
پتہ نہیں اس معصوم پھول کے ساتھ کیا ہوا ہو گا جو وہاں سے بھاگا تھا یا کوئی ایسی بات یا راز پتہ چل گیا ہو گا جو اس کو نہیں پتہ چلنا چاہیے تھا ق۔ا۔ت۔ل نے صرف بھاگنے کی وجہ سے جان نہیں لی ہو گی کوئی نا کوئی اس کا گناہ یا جرم بچے نے دیکھ لیا ہو گا شفاف تحقیقات اور انصاف کی اپیل 🙏🙏🙏
2026-10-20 11:32:26
120
deewani larki :
Chalo Multan me stand lyny waly insan tw h karachi ko lawaris smjha hoa h ...
2026-10-20 12:10:02
6
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
ایک عدالت میرے رب کی اس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ 😭😭
2026-10-20 09:59:22
32
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.