@sheikh.naseemullah: قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت، ماشاءاللہ ❤️میرے پیارے شاگرد مسلم کی دلنشین آواز میں تلاوتِ کلامِ پاک 🤲 سورۃ آلِ عمران | رکوع نمبر 4 اللہ تعالیٰ مسلم کو قرآنِ پاک کا سچا خادم بنائے، علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور والدین و اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ 💚 قرآن پڑھیں، قرآن سیکھیں، قرآن سے محبت کریں۔ 💚 #مسلم #تلاوت_قرآن #سورۃ_آل_عمران #قرآن_پاک #ماشاءاللہ