us my Meri family a Jati ha 💔😭😭 baddua ni dy sakti or Dua to bilkul b ni🌚💔
2026-10-20 08:22:31
16
Ch Bilal Numberdar :
🥰:نظر انداز کرنا،نفرت سے زیادہ تکلیف دیتا ہے کیونکہ نفرت میں احساس تو ہوتا ہے اور نظر انداز کرنے میں بے قدری چُھپی ہوتی ہے 🥹🥀❤️🩹
2026-10-21 06:39:08
12
منَ جان ♾️❤️ :
جن کو سورج میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا
اب وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالے مجھ کو
2026-10-20 08:20:20
10
Zimal ✨ :
ALLAH pak sab betiyu k naseeb achy kry
2026-10-20 12:27:19
14
Muhammad RiZwAn 🖤✔️ :
اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو-.....
تونے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کے دنوں میں "-
2026-10-20 10:33:58
10
M🪙HSIN Rʌjpʋtɭɭ :
اچھے دل کے لوگوں کی ایک بری بات یہ بھی ہوتی ہے کہ ۔ وہ اکثر دوسروں کا دل رکھتے ہوئے ، اپنے دل پر ظلم کر جاتے ہیں
2026-10-20 08:21:53
12
چوہدری عظیم :
زندگی میں سب سے زیادہ دکھ شاید تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا ہوتے ہوئے بھی اپنا نہیں رہتا۔ باتیں ختم ہو جاتی ہیں، رابطے کم ہو جاتے ہیں، راستے بدل جاتے ہیں، مگر دل کو وہ وقت یاد رہتا ہے جب سب کچھ کتنا خوبصورت لگتا تھا۔
2026-10-20 11:40:56
11
FaMiii🫀 :
خدا اُن کو بھی سکون عطا کرے جنہوں نے ہمیں رُلایا،
ہم نے تو اُن کے لیے بھی دعاؤں میں ہاتھ اٹھایا۔🫰🏻🫶🏻🤲🏻🫀
2026-10-21 06:23:01
7
(✿ ◕‿◕ :
دل کی بات دل میں رکھ کر جینا سیکھ لیا،
ہم نے اپنے درد کو بھی ہنس کر چھپا لیا۔🥀
2026-10-20 13:54:46
7
🥷🏻 :
ربّاوہنوں وی اوہدی نیکی دا صِلہ عطا کرے، 🤲
جیہڑے میرے دکھاں نوں وی اپنے دکھ سمجھدے نیں،
میں تاں اوہناں لئی وی دعاواں منگدا رہنا واں،
جیہڑے مینوں تکلیف دے کے وی اپنے آپ نوں بےقصور سمجھدے نیں۔ 🖤