@imrankhan_966: میں نے اس دن بھی کہا تھا کہ اب فخر زمان کا کرکٹ کیریئر ختم ہونے کی طرف جا رہا ہے پھر کچھ لوگوں نے مجھے غلط غلط کمنٹس کیے💔 ذرا سوچو اگر فخر زمان کی جگہ بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوتا تو یہی پتہ نہیں لوگ کیا کیا کہتے بابر اعظم کے خلاف تنقید کا طوفان کھڑا کر دیتے لیکن فخر زمان کے معاملے میں سب کی زبان بند ہے میں آپ سب کو چیلنج کرتا ہوں کہ میرا یہ بیان یاد رکھنا فخر زمان کا کیریئر اب ختم ہے وقت بتائے گا کہ میں غلط ہوں یا صحیح گالیاں دینے کے بجائے کرکٹ کو کرکٹ کی نظر سے دیکھو کھلاڑی کوئی بھی ہو تنقید سب کے لیے ایک جیسی ہونی چاہیے🏏🔥 #followersreelsfypシ゚viralシfy #standwithkashmir #viral_video #foryoupageofficiall #foryoupage