@sohailsohailmugha7: 🚨💔 فخر زمان گولڈن ڈک پر آؤٹ! 🏏 پاکستانی اوپنر فخر زمان پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔ 😔 انگلینڈ کے خلاف اہم مقابلے میں فخر زمان کی وکٹ گرنے سے پاکستانی شائقین کو بڑا دھچکا لگا۔ ❓ آپ کے خیال میں فخر زمان کو ٹیم میں مزید مواقع ملنے چاہئیں یا کسی نئے کھلاڑی کو موقع دینا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں! 👇 #FakharZaman #PakistanCricket #PAKvsENG #Cricket #GoldenDuck