@dix13_: 🥀🥀 #ling #MLBB #MLBB10TH #scsupremacy #fyp

𝑺𝒄 Dix.
𝑺𝒄 Dix.
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 20 October 2026 08:38:40 GMT
61911
5851
73
457

Music

Download

Comments

naasei006
𝑺𝒄 Draá! :
Sambut yang datang ikhlaskan yang pergi hargai yang berjuang dan lupakan yang menyakiti.
2026-10-20 11:45:58
55
ahmdddd212
☕🗿 :
buatlah dia yang tak mau dikejar menjadi mau😳
2026-10-21 15:41:19
1
acielllhungkul
aciel.21 :
tapi aku maunya dia😌
2026-10-21 02:12:16
4
misslisna
Fahri Riyadi🙂‍↔️😶‍🌫️ :
"lebih baik sadar diri" daripada gak tau diri"
2026-10-20 12:43:28
10
rizz89063
★RIZZ★ :
CINTA ITU BUKAN UNTUK DI TUNGGU JEMPUT DENGAN KEBERANIAN ATAU RELAKAN DENGAN KEIKLASAN🥀
2026-10-21 11:48:47
3
gitaekakusumah
Gita 💕🥰 :
Betul [Keren]
2026-10-21 22:42:18
0
chiatotime
0,1% :
sakittt jarrr
2026-10-21 15:41:39
0
whitenearu
n :
si pajar aja ngrti
2026-10-21 18:17:02
0
malfa0001
Alfa BASKARA. :
yapss
2026-10-21 14:10:17
0
metttsarippp
Cecilion Menteng No. 67 :
cara bikin kek vt kek gini gmn sih
2026-10-21 04:18:37
1
husnaajaa92
_unna♥️ :
fajar sad boy aja peka soal perasaan 😩😪🤭😂 masa kmu ga peka sih 🥺😂
2026-10-21 12:37:33
0
aaa_aldi
aldi :
jangan mengejar orang yg GK mau di kejar jangan memberi orang yg tak mau menerima kanapa hubungan perasaan adalah dua hal yang saling memberi bukan mengemis untuk di cintai
2026-10-21 13:30:22
1
el_brando99
fullo :
ibot termenung, ibot bukan sih🗿
2026-10-21 12:34:59
0
kinah1239
kinah1239 :
biarkan dia bahagia bersama pilihannya walaupun kamu tersiksa saat menyaksikannya🙂
2026-10-21 16:02:01
0
rahmandiansyah97
rahmandiansyah97 :
😢
2026-10-21 11:39:20
0
1dan2danstrsny
Why? :
Di 3 orang yang aku cintai,1 yang pernah ku nyatain perasaan.
2026-10-21 08:55:46
0
kyygapapako
𝑺𝒄 Kyyassasin🇲🇨 :
2026-10-20 08:40:05
0
_.luvvly.kitty
💤_.Luvvly Kitty🐾♡☆˖ :
aku lebih asik sendiri
2026-10-20 09:18:12
1
dindin030906
🚫din :
gw sadar skrg
2026-10-21 03:13:10
0
bebantiktoktapijago
𝑺𝒄 Adlerest. :
2026-10-21 02:41:38
0
slcbuntok3
slcbuntok$ :
lah endingnya kok ml
2026-10-22 00:17:38
0
ibrawinata
ibrawinata :
2026-10-21 04:35:27
0
iniasti_0
iniasti :
2026-10-21 08:52:40
0
jj__random_
ELANGZZ :
disadarin fajar sad boy😁💔
2026-10-21 07:36:45
0
hidarr71
hidarr :
kedua bangss
2026-10-20 08:41:07
0
To see more videos from user @dix13_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ ہمیشہ سے کسی اور کا تھا، بس مجھے اس بات کا یقین دلانے میں اُس نے کبھی کوئی کمی نہیں چھوڑی کہ جیسے اُس کی دنیا صرف مجھ سے شروع ہو کر مجھ پر ہی ختم ہوتی ہے۔ اُس کے لہجے میں محبت تھی، باتوں میں اپنائیت تھی، اور اُس کے انداز میں ایسا اپنا پن تھا کہ میں اُس کے ہر جھوٹ کو سچ سمجھتی رہی۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ جس شخص کی محبت پر میں اپنا سب کچھ قربان کر رہی ہوں، اُس کے دل میں میرے لیے محبت نہیں، صرف محبت کا دکھاوا ہے۔ وہ میرے ساتھ ایسے رہا جیسے اُسے مجھ سے بےپناہ محبت ہو، جیسے میری خوشی اُس کی خوشی ہو، جیسے میری اداسی اُس کے دل کو بھی تکلیف دیتی ہو۔ اور میں پاگل اُس کے ہر انداز کو محبت سمجھ کر اُس میں اپنی پوری دنیا تلاش کرتی رہی۔ 💔 اُس نے کبھی مجھے یہ محسوس ہی نہیں ہونے دیا کہ میں اُس کی زندگی میں صرف ایک ایسا کردار ہوں جسے وہ اپنی مرضی سے نبھا رہا ہے۔ میں اُس کی چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیاں ڈھونڈتی رہی، اُس کے چند لفظوں کو محبت کی گواہی سمجھتی رہی، اور اُس کے ساتھ ایک ایسے مستقبل کے خواب دیکھتی رہی جس میں شاید میرے لیے کبھی کوئی جگہ تھی ہی نہیں۔ سب سے زیادہ تکلیف اُس بات کی نہیں کہ وہ کسی اور کا تھا، بلکہ اس بات کی ہے کہ وہ یہ سب جانتے ہوئے بھی میرے ساتھ محبت کا ناٹک کرتا رہا۔ اُس نے مجھے امیدیں دیں، خواب دکھائے، مجھے اپنے ہونے کا یقین دلایا، اور پھر مجھے اُس حقیقت کے سامنے تنہا چھوڑ دیا جسے قبول کرنا آج بھی میرے لیے آسان نہیں۔ کاش وہ شروع ہی میں بتا دیتا کہ اُس کے دل میں کسی اور کی محبت ہے، کاش وہ مجھے اپنے جھوٹے احساسات میں الجھانے کے بجائے سچ بتا دیتا، تو شاید میں کبھی اُس سے اتنی محبت نہ کرتی۔ شاید میں اپنے دل کو اُس کے نام کرنے سے پہلے سو بار سوچتی، شاید اُس کی باتوں پر یقین کرنے کے بجائے اپنے دل کو سنبھال لیتی۔ مگر اُس نے تو مجھے یہ یقین دلایا کہ میں اُس کے لیے خاص ہوں، اور میں اسی یقین میں اپنی سب سے قیمتی چیز، اپنا خلوص، ہار بیٹھی۔ اب جب اُس کی حقیقت سمجھ آتی ہے تو دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے کہ آخر کوئی انسان اتنی خوبصورتی سے جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ کسی کے احساسات کے ساتھ کھیل کر بھی سکون سے کیسے رہ سکتا ہے؟ کسی کو اپنی محبت کا یقین دلا کر اُسی محبت سے محروم کیسے کر سکتا ہے؟ شاید اُس کے لیے یہ سب محض چند باتیں تھیں، مگر میرے لیے وہ میری زندگی کا ایک ایسا حصہ بن گیا جسے چاہ کر بھی میں اپنی یادوں سے الگ نہیں کر سکتی۔ وہ کسی اور کا تھا، یہ حقیقت تھی؛ مگر میرا ہونے کا جو دکھاوا اُس نے کیا، میں اُسی دکھاوے کو محبت سمجھ بیٹھی۔ اُس نے تو بس چند لمحے میرے ساتھ گزارے تھے، مگر میں نے اُن لمحوں میں پوری زندگی دیکھ لی۔ اُس کے لیے شاید میں صرف ایک عارضی احساس تھی، مگر میرے لیے وہ ایک ایسی محبت بن گیا جسے میں نے سچ سمجھ کر دل میں جگہ دی۔ اور آج سب سے زیادہ دکھ اِس بات کا ہے کہ میں نے ایک ایسے شخص کو سچے دل سے چاہا جسے شاید کبھی میرا ہونا ہی نہیں تھا۔ 💔🥀 آرائیں زادی 🕊️ #fyp #sad #video #viral #trending

About