@rizoo.07: مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوت بھی ملی اور ولایت بھی ! مرد کی فطرت مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نہ کریں، کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں۔#fyp #fyppppppppppppppppppppppp #mrpanadol #moreviews #viralmyvideo