Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@paytonrhn: My heart keeps losing its rhythm, turns out it’s because thinking of you is messing with it. #lonely #divorce #single #usa #singlewoman #livingalone #singlelife #selflove#fyp
paytonrhn
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 21 October 2026 06:05:00 GMT
208
6
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.21MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.62MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @paytonrhn, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
میرا پیار تمہارے لیے کبھی کم نہیں ہوگا، نہ وقت کے ساتھ، نہ حالات کے ساتھ، اور نہ ہی عمر کے ساتھ۔۔۔! 🫀❤️ جاناں! محبت میرے لیے کوئی وقتی احساس نہیں کہ آج تم سے بےحد محبت ہو اور کل وقت بدلنے کے ساتھ یہ احساس بھی بدل جائے۔۔۔ تم میرے لیے وہ شخص ہو جسے میں نے دل سے چاہا ہے، اور دل سے چاہے جانے والے لوگ وقت گزرنے کے ساتھ کبھی غیر نہیں ہوتے۔۔۔! 🥹🤍 میں چاہتا ہوں کہ جب وقت ہمارے چہروں پر عمر کی لکیریں لکھ دے، جب بالوں میں سفیدی اتر آئے، تب بھی تم میرا ہاتھ تھام کر یہ محسوس کرو کہ میرا دل آج بھی تمہارے لیے ویسے ہی دھڑکتا ہے جیسے پہلی بار تمہیں چاہنے پر دھڑکا تھا۔۔۔! 🌸 حالات چاہے کتنے ہی بدل جائیں، زندگی کتنے ہی امتحان لے، خوشیاں کم اور پریشانیاں زیادہ ہو جائیں، مگر میری محبت تمہارے لیے کبھی کسی شرط کی محتاج نہیں ہوگی۔۔۔! میں تمہیں صرف اچھے دنوں کی محبت نہیں دینا چاہتا، میں تمہارے مشکل وقت کا سہارا بھی بننا چاہتا ہوں، تمہاری خاموشی کو سمجھنا چاہتا ہوں، تمہاری پریشانیوں میں تمہارے ساتھ کھڑا رہنا چاہتا ہوں۔۔۔! 🫶🏻❤️ جاناں! میں چاہتا ہوں کہ تم زندگی کے ہر موڑ پر میرے ساتھ خود کو محفوظ محسوس کرو، تمہیں کبھی یہ خوف نہ ہو کہ وقت بدلنے سے میرا دل بھی بدل جائے گا۔۔۔ کیونکہ تم میرے لیے صرف آج کی پسند نہیں، میری زندگی کا وہ خوبصورت انتخاب ہو جسے میں ہر آنے والے کل میں بھی چننا چاہوں گا۔۔۔! 🫀✨ میری محبت تمہارے حسن، تمہاری عمر یا حالات کی محتاج نہیں؛ میں نے تمہیں آج جس دل سے چاہا ہے، میری خواہش ہے کہ کل بھی اسی خلوص سے چاہوں، اور زندگی کی آخری سانس تک تمہارا وفادار ہمسفر بن کر رہوں۔۔۔! ❤️🌹
4K 60FPS Lucy Netrunner Ultimate Skill Animation Slowed To Perfection #wuwa #wuwacreator #wuwaedit #wutheringwaves #kurogames #hsin #wuwacontest37
❤️
I still hear the echoes..
Sandy X Kimmy #jf4 #MLBB10TH #ALLINMLBB
Caldo de pollo #cosinando #sopa #pollo #fyp #parati
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy