sheikh baray izzat dar hain waha kay jo in kay sath aisa kya ek bar maaf kardete jail kardete Allah kay siwa kesi ka haq nhi begunah mout dena
2026-10-21 12:57:32
7
🫂💋may sweet hubby 🫂❤️ :
Huova Kya tha 😭
2026-10-21 14:19:12
7
wahe devrani 302 :
ماشاءاللہ! سعودی عرب نے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔ ایسے سنگین جرائم کرنے والوں کو سخت سزا ملنی چاہیے، تاکہ کوئی دوسرا ایسا گھناؤنا کام کرنے کی ہمت نہ کرے۔
کاش پاکستان میں بھی ایسا سخت قانون ہوتا اور اس پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کیا جاتا، تو شاید آج دو، تین، پانچ اور چھ سال کی معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کے ایسے دل دہلا دینے والے واقعات نہ ہوتے۔ آخر ان معصوم بچوں کا کیا قصور ہے؟ ان کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے۔
میں سعودی عرب کے اس اقدام کو سراہتا ہوں۔ خاص طور پر مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام پر ایسے سنگین جرم کی خبر سن کر دل دکھتا ہے۔ لیکن کسی بھی واقعے پر رائے قائم کرنے سے پہلے اس کی مکمل تاریخ اور حقائق جاننا بھی ضروری ہے۔ ہمیں صرف جذبات کی بنیاد پر نہیں بلکہ حقیقت کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے۔
میری پاکستان کے لوگوں سے گزارش ہے کہ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے ملک کے حالات پر بھی نظر ڈالیں۔ ہمارے ہاں بھی معصوم بچیوں کے ساتھ ظلم ہوتا ہے، لیکن جب مجرموں کو بروقت اور عبرتناک قانونی سزا نہیں ملتی، تو ایسے جرائم کرنے والوں کے حوصلے بڑھتے ہیں۔
میرا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے خلاف سخت قانون بنایا جائے، موجودہ قوانین پر مؤثر عمل درآمد ہو اور مجرموں کو بغیر کسی امتیاز کے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ انصاف ایسا ہونا چاہیے کہ مظلوم کو تحفظ ملے اور ظالم کو قانون کا خوف ہو۔
پاکستان ہمارا ملک ہے، ہمیں اس کی بہتری کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ ہماری بچیاں ہماری عزت ہیں، ان کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر معصوم بچے اور بچی کو محفوظ رکھے اور ہمارے ملک کو انصاف کرنے والا ملک بنائے۔ آمین۔
2026-10-20 23:03:20
14
👑 DESTINY👑 :
bhai yeh miya bv nhi thy larky k baap ka ap interview daikh skty ho
2026-10-21 17:58:56
1
noor :
or ladka be shadi shuda nahi ta pealy. se Saudia mei Kam krtaa ta
2026-10-20 17:44:27
39
Hafsa ali312 :
yeh wo nhi hain had hai
2026-10-21 11:15:51
5
m ali F ke jaan :
lant ieshe hkomt pe
2026-10-21 16:46:53
2
Usman Abbasi :
bot.affose.haa
2026-10-21 16:30:41
2
رومسہ حان :
اگر یہ شوہر بی بی دے تو قصور کوئی بھی نہیں تھا لیکن اللہ پاک نے ان کو دنیا اور جنت دونوں میں اچھا مقام دینا تھا اور کچھ نہیں
2026-10-20 19:55:10
11
✨️MinghtSun🎀 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭very sad
2026-10-20 22:23:44
14
Sʜᴀʜᴇᴇɴ 🦅 :
Good Sudia Arab
Zindabad 🇸🇦
2026-10-21 00:24:18
8
ابو محمد :
there are not married bro
2026-10-21 13:23:09
2
Muhammad khan :
Ye husband, wife nhi the
2026-10-21 00:56:21
5
*Mr_Shoaib🖤 :
jowt ha ya meiya bevi nhi thy
2026-10-20 20:56:50
5
Mohammed afzal097 :
allah pak
2026-10-20 17:19:22
47
𝑀̌🇸🇦 :
معليش شرع الله اهم من مشاعرنا
2026-10-20 22:58:46
6
Mahmoud Mohamad :
2026-10-21 00:25:34
7
sultan khan :
laaanat Saudi hakomat per
2026-10-20 17:11:14
33
ubaid crockery :
biwi husbend nahe the
2026-10-20 14:42:39
17
Tajamul Khan :
Pakistan bhee saodia ko skht jwab dy
2026-10-20 16:22:46
8
Ikram khan :
zulam Howa hey😭😭😭😭
2026-10-20 16:17:46
6
Shahbaz Ali :
_✨:Shame on you Saudi arabia Government 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
2026-10-20 17:09:08
8
horain :
Zulm hua hyy Inkay sath
2026-10-20 14:36:29
5
To see more videos from user @mosam.ki.trha, please go to the Tikwm
homepage.