@qomnewspakistan: گورنر راج لگ ہی نہیں سکتا تھا۔ ۔ ۔بیرسٹر علی ظفر نے گونر راج اور ایمرجنسی کو قانونی پہلووں سے غیر قانونی ثابت کر دیا؟ ایک ایک نقطہ تفصیل سے بتا دیا، وزیر قانون صاحب صبر کر کے سنیں ،آپ سے غلطیاں ہو گئیں ہیں اب بس میری بات سنیں۔ ۔ کے پی میں دو سال تک گورنر راج لگا رہے گا؟ #qomnews #alizafar
آئین شکنی کرنے والوں پہ آرٹیکل 6 لگے گا آج نہیں تو کل ۔
2026-10-20 15:05:02
13
user043478 :
Very good shah shaib
2026-10-20 17:46:09
0
ད 🆆🅰🆂🅸 ཌ :
جنہوں نے 90 دن میں الیکشن نہیں کروائے جو آئیں میں لکھا ہے اس کے بعد تو آئیں تو نہیں رہا
2026-10-20 11:47:13
106
arshad :
I love Imran Khan
2026-10-20 17:01:34
0
GlobalKing :
great speech ❤️
2026-10-20 14:20:35
0
S@RD@R 804 :
سر اپ کو سلام ہے
اپ یہ بتائیں کہ اس ملک میں آئین ہے
2026-10-20 11:47:32
66
ch Nazeer :
میں نے آج تک اتنی بے اختیار پارلیمنٹ نہی دیکھی
2026-10-20 12:15:10
21
Abid Abbasi :
ان لوگوں سے تھوڑی غلطیاں نہیں ہوئی ہیں سب کچھ غلط کر دیا
2026-10-20 13:20:03
18
Naeem Khan :
علی ظفر صاحب شاید اپ کو پتہ نہیں ہے پاکستان میں ائین ، قانون اور عدالت سب ختم ہو چکا ہے۔
2026-10-20 13:35:33
23
Sadaqat Bajwa :
Great Barrister Ali Zafer PTI
2026-10-20 12:43:15
10
zamir Aheer :
میرا سلام ہو بھائی جان سلامت راہیں
2026-10-20 14:13:29
6
RAHAT SHAH :
[Heartwarming]imran khan
2026-10-20 13:35:51
6
Khalid Iqbal :
well done 👍
2026-10-20 16:51:35
0
abrarwarraichabra4 :
@ད 🆆🅰🆂🅸 ཌ:جنہوں نے 90 دن میں الیکشن نہیں کروائے جو آئیں میں لکھا ہے اس کے بعد تو آئیں تو نہیں رہا
2026-10-20 11:56:54
12
جمیل بلوچ ✌️ :
2026-10-20 13:41:01
6
heer :
804
2026-10-20 13:06:25
6
Mr J :
جہنوں نے آئین کو جوتی کی نوک پر رکھا ان کو کیا بتا رہے ہیں آئین شکنی کی۔
2026-10-20 12:11:36
11
Hufza :
Well done. 👍
2026-10-20 13:49:29
5
KHAN DAWLAT :
اب جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون یے
2026-10-20 14:47:11
8
farooq shah :
اصل میں اسمبلی میں بیٹھے زیادہ تر ممران کو آرٹیکل کے بارے میں پتہ ہی نہیں اگر پتہ ھوتا تو انکو اس پر آواز اٹھائی چاہیے تھی جسے ان صاحب نے اپنا حق ادا کیا
2026-10-20 14:11:58
6
Muhammad Aslam 🇵🇰140 :
2026-10-20 13:29:07
4
L𝙖L𝙖804💎🇸🇦 :
2026-10-20 13:35:28
4
Muhammad Ismail :
Ye hall aapka aap ne to pm senat chairman samet ramam form 47bwalon ko justify kar diya k aap ko bhi awam ne elect kiya h
2026-10-20 14:41:40
3
To see more videos from user @qomnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.