@tracks_and_sounds: بکڑالہ ریلوے اسٹیشن پاکستان صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے بکڑالہ گاوں میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن کراچی پشاور مین لائن -1 پہ واقع ہے۔ باقی اسٹیشنوں کی طرح یہ بھی صرف گاڑیوں کو کراس کرونے اور ٹیکنیکل مسلے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہماری ٹرین 102DN بغیر رکے بکڑالہ ریلوے اسٹیشن سے گزر رہی ہے #PakistanRailways #TracksandSounds #bakrala #railwaystation #BeautyofPakistan