@tr3nabolic: Real asf quote | dm for song promos | #bigasf #trentwins #hardasf

Tr3nabolic
Tr3nabolic
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 20 October 2026 13:28:00 GMT
21728
5122
9
106

Music

Download

Comments

husseinelgamal97
𝐸𝑙 𝑘𝑎𝑟𝑒𝑓🥸 :
get up maaaaaaan! Don,t give uuuuuuuup!
2026-10-20 13:32:48
10
wont3i
wont3i :
https://www.tiktok.com/t/ZPLbGq119/
2026-11-09 04:00:01
0
linkyt_6th
mihail_extended :
2026-10-20 14:35:54
0
swin_69
🆘удаляй, никому на хуй не🆘 :
один два три четыре пять шесть
2026-10-20 15:48:08
0
vsthetic0
vsthetic0 :
[Fire]
2026-10-23 01:25:00
0
maximilianstossie
Max12 :
🔥🔥🔥
2026-10-20 18:22:18
0
_matti_ittam_
Matti :
[Herzaugen][Herzaugen][Herzaugen]
2026-10-20 13:35:09
0
user6376131503126
متعب شوعي :
🥰🥰🥰
2026-10-20 13:33:35
0
mukaramikram6
Mukaramikram :
🥰🥰🥰
2026-11-08 13:58:18
0
To see more videos from user @tr3nabolic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے تم سے نکاح کرنا تھا، میں نہیں چاہتی تھی کہ ہم کسی حرام رشتے میں رہیں۔ 🫶🏻💕 اسی لیے تم سے لڑتی جھگڑتی تھی، کیونکہ مجھے تمہارے ساتھ ہی عمر بھر رہنا تھا۔ 🫠🤌🏻 میں نے جب بھی دیکھا، بس تمہیں دیکھا، تمہیں ہی سوچا۔ ایک واحد شخص تم تھے اور تم ہی رہو گے۔ میں نے تمہیں ہر نماز میں مانگا، آخری رکعتوں میں، اپنے سجدوں میں۔ میں تم سے محبت کرتی تھی، بےحد محبت۔ میں چاہتی تھی کہ تم کامیاب ہو، تمہاری زندگی میں آسانیاں آئیں، تم اپنے خواب پورے کرو۔ 🫠🤌🏻 تمہیں کبھی پیار سے سمجھاتی تھی، کبھی غصے سے، کبھی ناراض ہو کر بھی تمہارا ہی بھلا سوچتی تھی۔ مجھے تم چاہیے تھے، ہر حال میں، مگر حلال رشتے میں۔ میں تمہارے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی تھی، تمہاری بیوی بن کر، تمہارے نام کے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتی تھی۔ 🫠🫶🏻 میں دوستیوں اور وقتی تعلقات میں یقین نہیں رکھتی، میں جسے چاہتی ہوں، اسی کی ہو کر رہتی ہوں۔ مگر افسوس، تم نے میری ہر بات کا مطلب الٹا ہی سمجھا۔ میری ناراضگی کے پیچھے چھپی محبت، میرے غصے کے پیچھے چھپی فکر اور میری ہر ضد کے پیچھے چھپی ایک ہی خواہش تم سمجھ نہ سکے۔ **میں تم سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی، میں تو بس تمہیں اپنا حلال نصیب بنانا چاہتی تھی۔** 🥀🤍 میں نہیں چاہتی تھی کہ جو کچھ تمہارے ساتھ کسی اور نے کیا، وہی سب میں بھی تمہارے ساتھ کروں۔ میں تمہارے ماضی کا دکھ نہیں، تمہارے مستقبل کا سکون بننا چاہتی تھی۔ 🥀🤍 main tumhey chahti Thi 🫠#dontunderreviewmyvideo #pleaseunfrezzemyaccount #tiktokuncleunfreezemyaccount #emaniiwrites #fyppppppppppppppppppppppp

About