@ranaamiralo.03219030868: شمالی لاہور کے 3 اہم چوکوں کی قسمت بدلنے کا فیصلہ! چوک ناخدا پر انڈر پاس، ٹوکے والا چوک اور نیو شادباغ چوک کی ریموڈلنگ ہوگی، ایل ڈی اے نے پلان حتمی شکل دے دی۔ ٹوکے والا چوک پر روزانہ 59 ہزار سے زائد گاڑیوں کی آمدورفت، دونوں چوکوں کی اپ گریڈیشن پر ایک ارب 59 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن پروجیکٹ کے تحت تینوں انٹرسیکشنز کی تعمیر و ترقی کے لیے فنڈز پنجاب حکومت فراہم کرے گی۔ #Lahore #NorthLahore #LDA #ChowkNakhuda #TokeWalaChowk