@ranighani: #onthisday

Rani
Rani
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 20 October 2026 09:25:12 GMT
214879
15879
810
2703

Music

Download

Comments

asifsattarisa
asifsattarisa :
الحمدُللہ بہنوں کا پورا حق دیا۔اور آج تک بہنوں کے ساتھ ھیں۔
2026-10-20 18:08:43
106
jacknrose1122
single father :
میری بہنوں نے تو اس سے بہت بہتر کیا میرے ساتھ کہ جو گھر میں نے بنایا تھا اس وقت میرا شناختی کارڈ بلاک تھا میں نے ماں کے نام کروایا جب ماں فوت ہوئی تو انہوں نے وہ گھر بھی مجھ سے لے لیا اور اس سے پہلے ہی مجھے نکال دیا تھا گھر سے وہ گلبرگ گرین میں تھا گھر 10 مرلے کا گھر تھا مگر میں ان کو کچہری نے نہیں لے کے گیا میں نے خاموشی سے اج تک خاموش ہوں یہ 2014 میں ہوا تھا
2026-10-21 09:06:10
28
fariyarajamuneera
Fariya Raja Muneer Ahmeed :
kmal k such boala proud of you molana sub 👍👍👍
2026-10-21 16:27:15
32
shahzad._bhutta
شہزاد بھٹہ کائرہ 🇪🇸 🦅🇵🇰 :
بالکل درست 💯 فیصد جناب
2026-10-20 13:19:41
32
khokharhuntingclub402
👑Khokhar hunting club👑 :
سب خاموش ہیں لیکن مولوی صاحب نے بھی نہیں کہا کہ میں نے بہنوں کا حق دیا ہے
2026-10-20 11:58:05
11
user893298918
Zohaib :
ہم چار بھائی ہیں اور ہمارے والد صاحب فوت ہوچکے تھے ہماری ماں جو کہ اب دنیا میں نہیں رہی ھم سب نے ماں سمیت اپنی پھپی کے بیٹوں کو بلایا اور ان سے کہا جہاں جہاں سے آپ کو جس جس جگہے سے آپ کے حصے کی زمین بنتی ہے پٹواری کو بلاؤ یا کسی ایسے شخص کو بلاؤ جو زمین کی پیمائش کر سکتا ہوں اپنا حصہ علیحدہ کر لو انہوں نے کہا ھم بیچے گے تم لے لو ھم نے کہا آپ کسی سے ریٹ لگواو اور پھر ھم نے خرید لی ان کے طے کردہ ریٹ کے مطابق ایک روپیہ بھی کم نہیں کروایا اور پھر ھماری والدہ کے نام پر شادی کے وقت ھماری دادی نے زمین نام پر کروائی تھی اور آدھا گھر بھی ہمارے چچا کے گھر والی کے نام پر بھی آدھا گھر کروایا گیا تھا چچا کی وفات کے بعد چچازاد بھائیوں نے کہا کہ آپ کے والدہ کے نام گھر اور زمین دونوں ہیں اور ھماری والدہ کے نام صرف گھر ھے تو آپ اس زمین کے علاوہ دوسری زمین میں پھر برابر کے شریک ہیں حصے دار ہیں تو ہماری والدہ نے اپنے نام سے آدھی زمین پھر ان کے نام کردی آج اللّٰہ کے فصل سے ھم سب کے گھر علیحدہ علیحدہ ہیں اور اتفاق بھی ھے اور ایک دوسرے کی عزت بھی کرتے ہیں اور دکھ درد میں شریک بھی ھوتے ھیں اور ایک دوسرے کے کام بھی آتے ہیں اور ہیں بھی ہریپور ھزارہ کے ایک گاؤں سے ہیں اللّٰہ تعالٰی کے کرم سے
2026-10-21 13:11:22
18
waseem54505
Hassan :
Absolutely amazing golden words
2026-10-20 11:53:11
27
malikqutibshahi1
malik qutib shahi 3 :
ماشاءاللہ زبردست فرمایا
2026-10-21 04:19:10
10
shahid.nadeem2612
Shahid Nadeem :
u air right
2026-10-21 15:55:25
5
user880612016104
١٢٣ :
استغفر اللہ
2026-10-21 16:22:09
6
abdul_jalil_bandesha
Abdul Jalil Bandesha :
سو فیصد درست حقیقت ہے
2026-10-21 08:15:59
7
avoid_false_people804
Lahori boy 🇬🇧804 🇵🇰❤️ :
Hahahahah😜😜😜
2026-10-20 11:43:26
5
muhammadimranmu228
Mohammed yousuf :
السلام علیکم مولانا صاحب کی باتیں بالکل زبردست ہے جب والدین بیٹی کی شادی کریں تو شرعی جو حصہ زمین جائیداد میں بنتا ہے وہ دیکھ کے رخصت کر دے اس وقت ہر والدین کی بات نہیں کچھ والدین دنیا سے رخصت ہو گئے ہوتے ہیں تو بھائی اس کو لاکھوں روپے مد میں جہیز دیتے ہیں جس میں زیور بنانا اور دنیاوی زندگی کا مکمل جہیز سامان دینا اس وقت بہن خاموش ہو جاتی ہیں جب والد کی وراثت کو تقسیم کرنے کی بات اتی ہے تو پھر شریعت کو لے کے ا جاتی ہیں جو جو بہنیں بھائی کی کمائی سے جہیز زیور لے کے جاتی ہیں جس میں ان کے والدین کا ایک روپیہ بھی نہیں ہوتا تو وہ شریعت میں کہاں لکھا ہوا ہے میری ایک رائے ہے کہ جب بھی بیٹی کی شادی کریں اس کا جو بھی شرعی طور پہ والد کی جائیداد میں حق ہوتا ہے اس کو سیل کریں اسی سے اس کو جہیز دیں کیونکہ جیسے شریعت نے بہن کا حق بھائی کو کھانے پر حرام قرار دیا ہے ایسے بھائی کے اوپر شریعت نے لاگو نہیں کیا کہ وہ لاکھوں روپے بہن پر لٹائے جو اس کی اولاد کا حق ہے تو علماء کرام کو شریعت کی حدود و غیود میں رہ کر رہنمائی کرنی چاہیے اور کچھ بہنیں بوڑھی ہو جاتی ہیں اپنا حصہ نہیں لیتی تو اس میں ساری زندگی وہ اپنے بچوں کی شادیوں پہ یا کسی خوشی غمی میں پیسے لیتی رہتی ہیں تو اینڈ پہ اپنا حصہ بھی مانگ لیتی ہیں تو یہ حصہ ان سے قیمت طے کر کے رکھ لینا چاہیے یا ان کے ہینڈ اوور کریں وہ باہر سیل کر لیں اور اپنی جان چھڑوائیں اپنی اور اپنے بچوں کی اچھی پرورش کریں
2026-10-21 12:17:01
8
user149618568
Hamid Ali :
2bhan han ma bap ni rhy lakin phir b on ko hisa diya ha shukar ha os zat ka
2026-10-21 07:01:38
7
heydarkarar561
ملنگی110🙌 :
میرے نانا نے میری ماں کو نہیں دیا اب بیٹے بھی نہیں دے رھے۔ شریعت کو مانتے ھی نہیں ۔۔جب حصہ مانگا تو موت مرگ خرم کردی۔ سلیمان خیل قوم ھے
2026-10-21 10:18:28
8
moon4755
Moon1122🥰 :
Sach bola ha
2026-10-22 07:50:44
5
ash_raja11
Ash Raja :
Well done Sis .. great share, also extended families too 💯
2026-10-20 11:15:36
5
bahikhancheemache
Cheema Saheb :
good
2026-10-23 18:34:42
1
fida_khan1980
fida_khan1980 :
Beshak bilkul such
2026-10-23 04:41:46
2
aslam6535
M.Aslam :
Right
2026-10-21 13:24:40
1
m.tariq.khan96
M Tariq Khan :
Right 👍❤️
2026-10-23 09:07:22
1
malikkh_alid
Malik.khalid :
مولانا صاحب اپ نے درست کہا
2026-10-21 16:56:48
4
user78002596
javed :
2026-10-21 11:27:04
1
shabraiz.ali
Shabraiz Ali :
2026-10-22 12:05:22
1
najeebahmedquresh5
Najeebahmedqureshi :
Great
2026-10-21 09:12:49
2
To see more videos from user @ranighani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About