@dangledrum: TIẾNG HÁT TRẦN GIÀU 🎤🎙🎶 ĐOẠN CUỐI TÌNH YÊU “Còn khóc chi em, thôi buồn chi em…” Đoạn Cuối Tình Yêu của nhạc sĩ Tú Nhi (Chế Linh) là khúc Bolero thấm đẫm nỗi buồn về một mối tình ngang trái, khi hai người từng mơ chung đôi nhưng cuối cùng vẫn phải chia tay. Không trách móc, chẳng oán hờn, chỉ còn những lá thư cũ, những kỷ niệm buồn và hai con đường riêng biệt, khiến người nghe càng thấm thía nỗi đau của một cuộc tình đành khép lại. ❤️ Mời anh chị cùng lắng nghe và hoài niệm về những yêu thương đã qua, đôi khi dù còn thương vẫn phải đành lòng buông tay. #nhacxua #bolero #guitarboleromaila #hatlive #nhacvangxua

Đặng Lê Drum 🥁
Đặng Lê Drum 🥁
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 23 October 2026 04:25:00 GMT
681
20
1
10

Music

Download

Comments

tanthanhphatwindow
Tân Thành Phát window :
❤️❤️❤️
2026-10-23 10:42:46
0
To see more videos from user @dangledrum, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights امام رضا علیہ السلام کو ایک خط اور غیبی جواب حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی نے اپنی ایک تحریر میں مرحوم حاجی ملا محمد اشرفی کے بارے میں ایک واقعہ بیان کیا ہے کہ انہوں نے امام رضا علیہ السلام کو ایک خط لکھا اور آپ سے غیبی جواب پایا۔ مرحوم حاجی ملا محمد اشرفی ایران کے ممتاز ترین علماء میں سے تھے، سب کی نظر میں قابل قبول تھے، ان کی اپنی توضیح المسائل تھی اور ایران کے صوبہ مازندران کے مرجع تقلید تھے۔ وہ اہل سیر و سلوک تھے اور کرامات میں مشہور تھے۔ ایک دن ملا محمد اشرفی کے شاگرد نے ان کے گھر آ کر کہا کہ میں مشهد مقدس زیارت کے لیے جا رہا ہوں، کیا آپ کا کوئی حکم ہے؟ ملا محمد نے اپنی جیب سے ایک خط نکالا اور اسے دیتے ہوئے کہا: یہ خط امام رضا علیہ السلام کے ضریح میں ڈال دینا اور اس کا جواب میرے لیے لانا۔ اس خط میں انہوں نے امام رضا علیہ السلام سے درخواست کی تھی کہ ایک بار ان سے ملنے آئیں اور ان کی طرف توجہ فرمائیں۔ شاگرد نے خط ضریح میں ڈالا۔ جب وہ واپس آرہا تھا تو عالم مکاشفہ میں اس نے ایک آواز سنی جس کا مضمون تھا: ہمارا سلام ملا محمد تک پہنچا دینا اور ان سے کہنا:
#creatorsearchinsights امام رضا علیہ السلام کو ایک خط اور غیبی جواب حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی نے اپنی ایک تحریر میں مرحوم حاجی ملا محمد اشرفی کے بارے میں ایک واقعہ بیان کیا ہے کہ انہوں نے امام رضا علیہ السلام کو ایک خط لکھا اور آپ سے غیبی جواب پایا۔ مرحوم حاجی ملا محمد اشرفی ایران کے ممتاز ترین علماء میں سے تھے، سب کی نظر میں قابل قبول تھے، ان کی اپنی توضیح المسائل تھی اور ایران کے صوبہ مازندران کے مرجع تقلید تھے۔ وہ اہل سیر و سلوک تھے اور کرامات میں مشہور تھے۔ ایک دن ملا محمد اشرفی کے شاگرد نے ان کے گھر آ کر کہا کہ میں مشهد مقدس زیارت کے لیے جا رہا ہوں، کیا آپ کا کوئی حکم ہے؟ ملا محمد نے اپنی جیب سے ایک خط نکالا اور اسے دیتے ہوئے کہا: یہ خط امام رضا علیہ السلام کے ضریح میں ڈال دینا اور اس کا جواب میرے لیے لانا۔ اس خط میں انہوں نے امام رضا علیہ السلام سے درخواست کی تھی کہ ایک بار ان سے ملنے آئیں اور ان کی طرف توجہ فرمائیں۔ شاگرد نے خط ضریح میں ڈالا۔ جب وہ واپس آرہا تھا تو عالم مکاشفہ میں اس نے ایک آواز سنی جس کا مضمون تھا: ہمارا سلام ملا محمد تک پہنچا دینا اور ان سے کہنا: "آئینہ شو جمال پری طلعتان طلب / جاروب کن تو خانه و پس میهمان طلب"۔ (آئینہ بن جا، زیبا چہروں کی زیبائی طلب کر - اپنے گھر کو جھاڑو دے (صاف کر)، پھر مہمان طلب کر)۔ جب ملا محمد اشرفی کا شاگرد ان کے پاس یہ جواب لے کر پہنچا تو وہ کہتا ہے کہ جیسے ہی میں استاد کے گھر داخل ہوا، میں نے دیکھا کہ ان کی عجیب حالت تھی اور وہ اسی شعر کو زیر لب دہرا رہے تھے۔ تب میں سمجھ گیا کہ انہوں نے امام علیہ السلام کا جواب عالم غیب سے حاصل کر لیا ہے۔ مآخذ: جرعه‌ای از دریا، جلد 4، صفحہ 447 #ImamRaza #Mashhad #IslamicQuotes #Fyp # ViralVideo # ForYou # IslamicStatus # SpiritualAwakening # Explore # Trending # Ahlulbayt

About