@digitalnews786: جوڑے واقعی آسمانوں پر بنتے ہیں ۔۔۔۔ جسکی بارات آئی وہ خالی ہاتھ لوٹ گیا اور دلہن کو کسی اور کے ساتھ رخصت کردیا گیا ۔۔۔ کچھ عرصہ قبل وزیرآباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ ۔۔۔۔۔ ایک اچھی خوشحال فیملی کی بیٹی دلہن بن کر شادی ہال میں بیٹھی تھی اور بارات کا انتظار تھا , بارات آئی تو دلہے والوں کا استقبال کیا گیا ۔لیکن بدمزگی اس وقت ہوئی جب دلہن کی طرف سے کچھ قریبی خواتین نے دلہا کا استقبال کیا تو انہیں طعنے اور شکوے سننے کو ملے ، مبینہ طور پر بدکلامی بھی کی گئی ۔ پھر دونوں فیملیز میں طے ہوا تھا کہ بارات کے ساتھ 3 یا ساڑھے تین سو لوگ آئیں گے مگر یہ تعداد 600 سے اوپر تھی ، اور دلہا والوں کا مطالبہ تھا کہ ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی تحفے میں لیں گے ۔۔۔ دلہن کے خاندان سے چند بزرگ مردوں اور عورتوں نے وہیں الگ بیٹھ کر مشورہ کیا کہ جنکے حالات شادی سے پہلے یہ ہیں وہ آگے چل کر کیا رنگ دکھائیں گے ، سیانے لوگوں نے مشورہ دیا یہ لوگ ٹھیک نہیں لگ رہے ۔ بہتر ہے اپنی بیٹی ایسے لالچی اور کم ظرف لوگوں کے ساتھ رخصت نہ کریں اور پھر وہی ہوا ، چپ چاپ بارات کو کھانا کھلایا گیا اور انہیں اطلاع دے دی گئی کہ اب آپ رخصت ہو جائیں ہم اپنی بیٹی کو رخصت نہیں کرینگے ، لڑکے والے غصے میں آگ بگولا مغلظات بکتے چلے گئے اور شادی ہال میں موجود دلہن کے ماموں کے بیٹے کو دلہا بنایا گیا ، ساری تقریبات ہوئیں اور پھر دلہا دلہن کی مرضی سے نکاح کے بعد رخصتی کردی گئی ۔۔۔۔ معزز قارئین کمنٹس میں بتائیں دلہن والوں کا یہ فیصلہ آپ کے نزدیک کیسا تھا ؟

꧁☆*🅳🅸🅶🅸🆃🅰🅻*☆꧂
꧁☆*🅳🅸🅶🅸🆃🅰🅻*☆꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 20 October 2026 09:26:21 GMT
798355
8147
261
244

Music

Download

Comments

zeeshan.mustafa397
Zeeshan mustafa :
Exactly Right
2026-10-26 11:50:53
0
user9013306617157
Shahbaz kolar❣️❣️❣️ :
Good [Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-26 12:01:40
0
user2383534292415
Hussnain Randhawa ♥️ :
آسمانوں پر ایک ہی جوڑا بنا ہےعلی پاک کا اورفاطمہ پاک کا۔ باقی یہاں ہی بنا تے ہیں
2026-10-21 08:42:59
181
ameer.hamza2605
Ameer Hamza :
good design
2026-10-26 10:38:24
0
paral093
Butterfly :
very good
2026-10-26 10:55:03
0
gujratilerki20
Haniya butt :
mamo k bety ny Dil sy Dua ki hogee😁😁
2026-10-23 06:02:36
61
userfdcxx7smtt
Fabiha Khan :
sahi kia
2026-10-26 02:00:47
1
mateenhayat8
Butt sab :
میں جس لڑکی سے شادی کرو گا جہیز نہیں لو گا چاہے لڑکی امیر ہو یا غریب بیٹی اپنا نصیب لے کر آتی ہے
2026-10-23 17:00:52
28
maliknawazs1221
S :
you are right
2026-10-26 07:51:45
1
ibrahimbhatti924
Ibrahim ehsa :
بہت اچھا 👍 کیا ہے ماموں کے بیٹے نے
2026-10-20 17:43:07
50
fatimabotique5
Farrukh Bhatti :
ماموں دا منڈا سونا وی اے
2026-10-24 10:01:02
13
saifi166934198450
SSR 🟰_🇵🇰 :
اگر پہلے ہی رشتے داری نبھا لی جاۓ تو ان جیسے لالچی لوگوں سے بچا جا سکتا ہے
2026-10-21 03:30:59
83
drsairariyasat
Dr Saira Riyasat :
koi asmna p jore nh bnte agr aesa hota to Mera q nh bna abi tak
2026-10-23 12:54:58
15
dilbar.rajpoot79
dilbarrajpoot43 :
acha faisla Kiya sehzdi NY
2026-10-20 21:05:14
13
cuti6196
khokhar sahabzadi :
boht Acha kiya
2026-10-21 07:22:20
11
fazi.jutt271
fazi ho yarr :
axha howa allha har kiss ky naseeb axha kry
2026-10-20 17:28:07
10
user2373309969199
mitho bhi :
sayi tha is larki ka fasala
2026-10-20 18:55:53
6
user750696639
Abdullah :
g mamo ka Bata best ha
2026-10-20 17:47:03
8
nosheenafzal747
sparx :
mashalllha bilkul thek Hy
2026-10-20 17:33:42
6
user561651704710
Cute sehzady🥰🥰🥰 :
wahn py min ku nh tah 😂🤣😂
2026-10-21 02:46:20
6
hamzacdp
PCDRC(Hamza Ghauri) 🚓🚨 :
mamo ka betaa he Kam Aya akhir
2026-10-20 21:26:52
20
usmanali_303
Usman Ali :
Good
2026-10-20 14:07:43
5
mahr.sakhawat2
Mahr Sakhawat :
g mamo ka Bata thek h
2026-10-20 17:24:42
5
raza.yousaf62
Raza Yousaf :
asha kia barat waps byj di
2026-10-20 16:41:14
5
user211041595
ch brand :
1.5 carore glt kiya
2026-10-20 12:43:06
5
To see more videos from user @digitalnews786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About