@zakirafridioficial: وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کئی دنوں سے لاپتہ ہے! > 40 لاکھ عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ کا کوئی پتہ نہیں، خاندان پریشان، کارکن پریشان۔ > ہم پرامن شہری ہونے کے ناطے مطالبہ کرتے ہیں کہ سہیل آفریدی کو جلد از جلد عدالت میں پیش کیا جائے اور ان کی خیریت سے آگاہ کیا جائے۔ #sohailafridi #imran #foryoupage #viralvideo #tiktok