@islamic01887: عقیدۂ ختم نبوت ﷺ | قرآن و حدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرما دیا: محمد ﷺ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں (سورۃ الاحزاب: 40)۔ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرے بعد کوئی نبی نہیں (بخاری و مسلم)۔ اس پیغام کو ہر دل تک پہنچائیں — شیئر کریں اور فالو کریں۔ Khatm-e-Nabuwwat — The Finality of Prophethood #KhatmeNabuwwat #ختم_نبوت #Islam #MuslimTok #KhatmeNabuwwatZindabad