@turiba_ttk: #genshin #GenshinImpact #genshinservice #genshinteleport #genshinimpact33 #genshinimpact34 #genshinimpact32 #hoyoverse #fypシ゚viral #viralvideo #fyp

Turiba Serviços
Turiba Serviços
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 20 October 2026 09:51:38 GMT
1127
32
2
2

Music

Download

Comments

sushimeow_l
୨୧𝓛𝘢𝘭𝘢́୨୧ :
teria a possibilidade de ter para mobile?
2026-10-20 10:29:22
0
xande.ht
quem sabe :
qual o valor de uma conta rerrol 100%?
2026-10-20 12:53:01
0
To see more videos from user @turiba_ttk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان زندگی کے اُس موڑ پر آ کر ٹھہر جاتا ہے جہاں اُسے کسی انسان سے نہیں، بس اپنے رب سے بات کرنے کو دل چاہتا ہے۔ دل میں اتنی باتیں جمع ہو چکی ہوتی ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کہاں سے شروع کریں اور کیا کیا سنائیں۔ پھر وہ تھکے ہوئے دل کے ساتھ سجدے میں جھکتا ہے اور اپنے رب سے کہتا ہے، یا اللہ! بہت تھک گئی ہوں، لوگوں کے رویّوں کو سمجھتے، اپنے آنسو چھپاتے اور ہر بار خود کو سنبھالتے سنبھالتے۔ میرے دل میں بہت سی باتیں ہیں جو میں نے تجھ سے کرنی ہیں، بہت سے ایسے درد ہیں جنہیں لفظوں میں ڈھالنا میرے لیے ممکن نہیں، بہت سے ایسے لمحے ہیں جن میں میں بکھر تو گئی تھی مگر کسی کو خبر تک نہ ہونے دی۔ مولا! کبھی فرصت سے میرا حال بھی سننا، مجھے تجھ سے بہت گہری باتیں کرنی ہیں، تجھے بتانا ہے کہ تیرے بندوں کے درمیان رہتے ہوئے میرا دل کتنی بار تنہا ہوا، کتنی بار اپنوں کے رویّوں نے مجھے خاموش کر دیا اور کتنی بار میں نے صرف اس لیے اپنے آنسو پی لیے کہ میری تکلیف کسی کے لیے مذاق نہ بن جائے۔ یا رب! میں تجھ سے دنیا کی ہر چیز نہیں مانگتی، بس اتنا چاہتی ہوں کہ میرے دل پر جو بوجھ ہے، تُو اسے ہلکا کر دے، میری روح کو وہ سکون عطا کر دے جس کی تلاش میں اب میرے قدم تھک چکے ہیں۔ یا اللہ! اب لوگوں سے اپنے درد کا حساب نہیں مانگنا، اب تو بس تیرے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کی ہر وہ بات کہنی ہے جو برسوں سے خاموشی میں دفن ہے؛ کیونکہ تُو وہ رب ہے جس کے سامنے بکھرنے کے لیے بھی ہمت نہیں، صرف ایک تھکا ہوا دل کافی ہوتا ہے، اور جس کے سامنے بہنے والے آنسوؤں کو لفظوں کا محتاج نہیں ہونا پڑتا۔  #believe #sadvibes🥀

About