@pushtoontwist: ⚰️ نانا پاٹیکر 💔 🙌🏻میرے اندر کوئی اور ہے ❣️یہاں 💔میں بھول نہیں سکتا اسے 🙏🏻اور نکال بھی نہیں سکتا #pushtoontwist🥺🕊️ #foryou #Dialogue #ripnanapatekar #🥺🕊️💔 @𝙌𝙪𝙧𝙗𝙖𝙣 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩_🔥
AJ me NY kci ko kha vo khyta na bholo lkn mjhy SRF APNI awaz Soni Kro me hnsti rhi ktna pagl Hy ye 👣 me AK ko ni bholna chahti q KY g 🫂 CHY bs
2026-10-28 12:26:49
4
Precious🥀 :
اپنی کمائی کا 90٪ حصہ فقیروں میں بانٹنے والا۔ مذہب ہندو تھا مگر دل میں انسانیت بستی تھی۔ نانا پاٹیکر جیسے اچھے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
روایت کے مطابق، ایک یہودی کا جنازہ گزرا تو محمد ﷺ احتراماً کھڑے ہوگئے۔ صحابہ کرامؓ نے عرض کیا کہ یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے، تو آپ ﷺ نے انسان ہونے کی حرمت کی طرف توجہ دلائی۔ یہ واقعہ ہمیں انسان کی عزت و احترام کا عظیم سبق دیتا ہے۔