@justccstuff22: Cerbonny V2 Ultra Freezable Polyester Lunch Bag - Insulated, Foldable Shape, High-Capacity, Zip Closure, Waterproof, Leakproof, Includes 4 Detachable Ice Packs - Leopard Print with White Stripes - Cold Lunch for Students, Office Workers #LunchBag #IsolierteTasche #KuehlerTasche #LeopardPrint #TikTokShop

JustCcStuff22
JustCcStuff22
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 October 2026 10:14:00 GMT
495
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @justccstuff22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ اب ہمارا دل تھک گیا ہے، نہ کسی سے شکایتیں ہیں نہ امیدیں، بس ایک خاموشی ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارے اندر گہری ہوتی جا رہی ہے۔ اب کسی کے بدل جانے پر حیرت نہیں ہوتی، کیونکہ جنہیں اپنی زندگی سمجھا تھا، انہیں بھی ایک دن اجنبی بنتے دیکھا ہے۔ ہم نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا، ہر شخص کو اپنا سمجھا، مگر آخر میں اپنے حصے میں صرف تنہائی اور ادھوری یادیں آئیں۔ اب کسی کے وعدوں پر یقین کرنے کو دل نہیں چاہتا، کیونکہ جھوٹے وعدوں نے ہماری معصوم خوشیوں کو کب کا دفن کر دیا ہے۔ کبھی کسی کی ذرا سی بےرخی بھی ہمیں رات بھر رلاتی تھی، آج دل اتنا خاموش ہو چکا ہے کہ درد بھی محسوس ہو تو آنکھیں نہیں بھیگتیں۔ ہم نے لوگوں سے نہیں، ان سے وابستہ اپنی امیدوں سے ہار مانی ہے، کیونکہ ہر بار دل لگانے کے بعد خود کو ہی ٹوٹا ہوا پایا ہے۔ اب نہ کسی کے آنے کی خوشی ہے، نہ کسی کے جانے کا شکوہ، بس جو جیسا ہے اسے ویسا ہی قبول کرنا سیکھ لیا ہے۔ شاید یہی زندگی کا سب سے تلخ مقام ہے، جب انسان سب کچھ محسوس کرتے ہوئے بھی خاموش ہو جائے اور پھر کسی سے کچھ مانگنے کی خواہش ہی باقی نہ رہے۔

About