کیا بات ہے اس پٹھان بھائی اسکا رب کی ذات پر کتنا توکل ہے اس سے بھی بڑھ کر اس بھائی نے جو دل کھول کر اس کی مدد کی ہے وہ بھی بہت عظیم ہے اللہ تعالیٰ ان دونوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آخرت کے مراحل بھی آسان بناےُآمین
2026-10-20 19:30:11
29
my khan :
پختون بہت اجز قوم ہے مگر افسوس پاکستان میں بہت ظلوم ہوتے ہیں پختونوں کی ساتھ
2026-10-20 17:22:19
16
Humsafar :
Ameen Summah Ameen Subhanallah.
2026-10-20 22:20:50
1
yousaf :
پٹھان بھایئ ویسے دل کے سخی ھوتے ھیں
2026-10-20 17:01:17
20
syedmasoodhshah :
بہت ہی عمدہ خوبصورت لاجواب اور زبردست کمال کا حسن ایمان اور اللہ تعالٰی کی مدد اللہ تعالٰی دینے والے کی ہر مشکل کو آسان فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی بے پناہ توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین