@hashmimudassirhussain: ملتان رائل آرچرڈ میں افسوسناک واقعہ! سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ انصاف ہونا چاہیے! ##royalorchard #multanincident #multannews #foryou
جب تک وہ زندہ تھا، کون پوچھ رہا تھا اسے؟ اب مر گیا تو سوسائٹی کی آنکھیں کھل گئیں
اس کا مطلب تو یہی ہے کہ ہم سب کو اپنا اپنا دکھ دکھانے کے لیے ایک بار مرنا ہو گا؟ تاکہ ہم ثابت کر سکیں کہ ہم کیسے کیسے ظلم جھیل رہے ہیں اس سوسائٹی کی ایلیٹ کلاس کے ظلم۔ آفسوں میں بیٹھے آفیسرز کے ظلم۔ حکومت کے ظلم، مہنگائی، بے روزگاری، بھوک، یہ سب ظلم ہر دن ہو رہا ہے، لیکن کوئی دیکھنے والا نہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔
2026-10-20 19:35:46
1
To see more videos from user @hashmimudassirhussain, please go to the Tikwm
homepage.