@khaleelff_50k: #foryou #foryou

🥰🥰محمد خلیل🥰🥰
🥰🥰محمد خلیل🥰🥰
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 October 2026 10:41:16 GMT
76
30
7
31

Music

Download

Comments

arif_ail786
AriF ALi 0786 :
🌹🌹🌹🌹
2026-10-20 10:46:15
1
khaleel_live
KHALEEL_LIVE :
🥰🥰🥰
2026-10-20 10:43:22
1
khaleel_live
KHALEEL_LIVE :
🥰🥰🥰
2026-10-20 10:43:23
1
arif_ail786
AriF ALi 0786 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-20 10:46:16
1
arif_ail786
AriF ALi 0786 :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-20 10:46:18
1
arif_ail786
AriF ALi 0786 :
🌹🌹🌹
2026-10-20 10:46:19
1
auroraxlive
♡CAll mE MoAT♡ :
💖💖💖
2026-10-21 02:19:05
0
To see more videos from user @khaleelff_50k, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی کیساتھ سب سے بڑی نیکی یہ نہیں کے آپ اس کو پیسے دے ضرورت کا کوئی سامان لے کے آئے بلکہ میرے اپنے سوچ کے مطابق دنیا میں کسی کیساتھ سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آپ اس کے ساتھ کوئی برا نہ کر جائے اور میرے خیال میں ایسے نیکی کرنے والے بہت نایاب ہے ‎اور یہ نیکی ہر انسان کے بس میں ہوتی ہے ‎اگر آپ کسی کیساتھ باقی چھوٹی چھوٹی نیکیاں نہیں کر سکتے تو یہ بڑی نیکی ضرور اپنی زندگی کا حصہ بنائے کہ کبھی بھی کہی بھی کسی کیساتھ برا نا کر جائے کسی کی دل آزاری نا کی جائے یہ انتہائی نایاب لوگ ہے میرے لئے اور میں خود اس نیکی کیساتھ زندگی گزارنے کی کوشش کر رہا ہوں ‎باقی بھائی آپکی سوچ اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن انسان کیلئے سب سے پہلے چیز اس کا ذہنی سکون ہے اس کے بعد باقی چیزیں اگر آپ کا اپنا ذہنی سکون نا ہو تو آپ کبھی بھی دوسروں کو فائدہ نہیں دے سکتے کسی کے کام نہیں آسکتے آج کل اگر ہم دیکھے تو زیادہ تر کسی کیساتھ اچھا کرنا ہی انسان کا درد سر بن جاتا ہے یہ میرا آزمایا ہوا ہے دوسروں کے معاملات میں الجھنے کے بجائے اس سے دور رہ کے اپنے کام سے کام رکھنا بہتر ہوتا ہے بس خود کو تھوڑا سائڈ پہ رکھ کے زندگی گزارنے کا الگ ہی مزہ ہوتا ہے بہتر انسان وہی ہے جو خود بھی جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دے اور دوسروں کو جینے دینا ان کے ساتھ برا نا کرنا ہے خوش رہیں آباد رہیں ‎

About