@..deep_vibes: اگر اپنی بہن کے لیے عزت چاہتے ہو، تو دوسروں کی بہنوں کی عزت کرنا بھی سیکھو۔ ہر بیٹی کسی کی عزت، ہر بہن کسی کی محبت اور ہر عورت احترام کی حق دار ہے۔ یاد رکھو! اپنی بہن کے لیے عزت مانگنے سے پہلے، دوسروں کی بہنوں کو عزت دینا سیکھو۔ عزت دو گے، تبھی عزت پاؤ گے۔ ❤️🤝💯 #deepvibes #100klikes #respectsister #unfreezmyaccount #tiktokteam