@wellsaid91: وقت نے سب کی اصلیت ہمارے سامنے لا دی، ورنہ ہم تو منافقوں کو بھی اپنا سمجھتے تھےکچھ چہروں پر اعتبار کرکے ہم نے انہیں اپنا مان لیا تھا، مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر مسکرانے والا مخلص نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ اپنائیت کا لبادہ اوڑھ کر صرف اپنے مطلب کے لیے ساتھ چلتے ہیں۔ خیر، اب نہ کسی سے کوئی شکوہ ہے اور نہ کوئی شکایت، بس حقیقت پہچان لی ہے۔ اب رشتے الفاظ سے نہیں، کردار سے پرکھے جائیں گے۔ 🥀🖤 #CapCut