@hb.h.b: #scam #funny #part 2

ℍØÑÖÙℝÆ𝔹𝕃Ê 𝔽
ℍØÑÖÙℝÆ𝔹𝕃Ê 𝔽"X
Open In TikTok:
Region: BW
Tuesday 20 October 2026 11:15:26 GMT
215
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hb.h.b, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب ساری استعماری طاقتیں تیار بیٹھی تھی کہ امت مسلمہ یمن کے معاملے میں بہت جلد دستوں گریباں ہو گی تب پاکستان نے ایک بار پھر سب کو ایک ٹیبل پر بٹھا دیا  پاکستان — امت مسلمہ کے اتحاد کا ضامن رہا  یہ تصویر صرف ایک مصافحہ نہیں، یہ خطے کے بدلتے ہوئے منظر نامے کی عکاس رہے گا انشاء اللہ  سعودی عرب اور ایران جو کل تک ایک دوسرے کے مد مقابل سمجھے جاتے تھے، آج ایک ہی میز پر، ایک ہی ہال میں مل رہے ہیں — اور اس کے پیچھے سب سے اہم کردار پاکستان اور آرمی چیف عاصم منیر کا رہا ـ پاکستان واحد ملک ہے جسے ریاض بھی اپنا بھائی سمجھتا ہے، تہران بھی اپنا ہمسایہ اور دوست سمجھتا ہے، اور انقرہ بھی اپنا بازو سمجھتا ہے۔ یہ اعتماد ایک دن میں نہیں بنا۔ آج جب بعض قوتیں ایران پر حملے کی تیاری اور پاکستان پر ایران سے سرحد بند کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں، تو یہ ملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ پاکستان کسی کے ایجنڈے پر نہیں، بلکہ امت کے اتحاد کے ایجنڈے پر کھڑا ہے۔ ایران، پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ — ایک امت، ایک تقدیر۔ پاکستان کا پیغام واضح ہے: ہم جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں۔ ہم تقسیم نہیں، اتحاد چاہتے ہیں۔ #Brothers🇵🇰🇮🇷🇹🇷🇸🇦 #PakistanHameshaZindabad🇵🇰❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #followers😘thanku❤️❤️❤️ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok

About