باوقار عورت وہی ہے جو جانتی ہے
کہ عزت ایک بار گئی تو واپس نہیں آتی
وقتی تعریف______!
وقتی توجہ_______!
وقتی تم خاص ہو_____!
یہ سب ریت کی دیوار ہیں آج ہیں کل نہیں
مگر خودداری________؟
وہ عمر بھر کا سکون ہے
وہ سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ ہے
دنیا وقتی چاہت کے لیے بہت کچھ مانگتی ہے
مگر باوقار عورت کہتی ہے
میں سستی نہیں کہ ہر کسی کی دسترس میں آ جاؤ
اللہ ہر بیٹی کو ایسے لوگوں سے بچائے جو وقتی کھلونے سمجھتے ہیں
2026-10-21 10:11:03
0
To see more videos from user @lishoosheikh, please go to the Tikwm
homepage.