@khan.afridi4518: پاکستان نے 133 رنز پر 5 وکٹیں گرنے کے بعد اپنا فائنل اسکور کافی بہتر کر لیا ہے، جس کا پورا کریڈٹ حسن نواز کو جاتا ہے۔ ان کے ساتھ عرفات منہاس اور فہیم اشرف نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ ان کھلاڑیوں نے صرف وکٹیں ہی نہیں بچائیں بلکہ رنز بھی بناتے رہے، جس کی وجہ سے پاکستان 302 رنز تک پہنچ سکا۔ یہ اسکور ابھی بھی انگلینڈ کی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ نہیں ہے، مگر ایک اچھی فائٹ ہو سکتی ہے۔ #unfilteredismail #PakvsEng

🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 20 October 2026 12:02:51 GMT
3519
153
1
1

Music

Download

Comments

user899978651
Abubakkar :
🥰🥰🥰
2026-10-20 13:17:46
0
To see more videos from user @khan.afridi4518, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About