@policetrainingcollegelhr: کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور ڈی آئی جی ذیشان اصغر کی ہدایت پر انٹرمیڈیٹ کورس کو مارشل آرٹ کی ٹریننگ دی جا رہی ہے، ایس ایس پی ایڈمن عمران کرامت بخاری نے مارشل آرٹ کی اہمیت کے بارے میں بریفنگ دی #foryoupage #police #training #ptclahore #PunjabPolice